Daily Archives

December 16, 2020

شاداب خان فٹ؛ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان قیادت کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ ذرائع  کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرلی ہے اور انہوں نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی جب کہ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ ڈرلز…

عمران خان نے استعفیٰ نہ دیا تو دمادم مست قلندر ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان عہدہ چھوڑیں تو جمہوری قوتیں آپس میں بات کرسکتی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 31 جنوری تک مستعفی ہوجائیں…

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سیف علی خان پر مقدمہ درج

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ دائر…

کابل ؛ بم دھماکے میں نائب گورنر سمیت 3 افراد ہلاک

Subscribe افغانستان کے دارالحکومت میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں کابل کے ڈپٹی گورنر اپنے سیکرٹری اور پولیس گارڈ سمیت ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کےمرکزی شاہراہ پر اس وقت…

صدر ٹرمپ کی بجائے ریپبلکنز کے سینئر سینیٹر مچ میک کونیل کی جو بائیڈن کو مبارک باد

واشنگٹن :  صدر ٹرمپ کی بجائے ریپبلکنز کے سینئر سینیٹر مچ میک کونیل نے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو مبارک باد دے دی۔ امریکی سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کی پارٹی کے سینئر لیڈر سینٹر مچ میک کونیل نے کہا کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن سینیٹ کا…

بھارت میں احتجاج جاری، مرنے والوں کی یاد میں 20 دسمبر کو یومِ سوگ منانے کا اعلان

نئی دہلی  : بھارت میں کسانوں کا احتجاج 21 ویں روز بھی جاری ہے، کسان رہنماؤں نے مظاہروں کے دوران مرنے والوں کی یاد میں 20 دسمبر کو یومِ سوگ منانے کا اعلان کردیا۔ بھارت میں احتجاج کے دوران اب تک 20 کسان مارے جا چکے ہیں، کسان رہنماؤں کا…

امریکا:اٹارنی جنرل کو ہٹادیاگیا

واشنگٹن :  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار کوکرسمس سے پہلے عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی ۔خیال رہے اٹارنی جنرل ولیم بار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی دھاندلی کے دعوؤں سے اختلاف کیا تھا۔

کابل میں دھماکہ ، ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی سیکرٹری سمیت جاں بحق

کابل :  افغانستان میں کابل کے ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی سیکرٹری سمیت دھماکے میں جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ڈپٹی گورنر کی گاڑی کے ساتھ آئی ای ڈی بم لگایا گیا تھا جو پھٹ گیا، دھماکے میں گورنر کے دو محافظ شدید زخمی بھی ہوئے…

پشاور: دہشتگردی کا مںصوبہ ناکام، 3 خود کش جیکٹس، بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور: پشاور میں سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کا مںصوبہ ناکام بنا دیا، تین خود کش جیکٹس سمیت دیگر بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے سخی پل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے دوران 3 خود کش…

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس، نیب کے 2 گواہوں پر جرح مکمل

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرلی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید ایک گواہ کو طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے ریفرنس پر سماعت کی۔ جیل حکام نے شہباز…