Daily Archives

December 13, 2020

راولپنڈی تھانہ گنج منڈی کے قریب دستی بم کا دھماکا، 25 افراد زخمی

 راولپنڈی: تھانہ گنج منڈی کے سامنے فلٹریشن پلانٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں 25 افراد کے زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ گنج منڈی کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، جس کے اطلاع ملتے ہی پولیس کی…

پاکستان سپر لیگ کے بعد کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز

اسلام آباد: پی سی بی کے تعاون سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا آغاز کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز کردیا گیا جس کی لانچنگ تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ تقریب میں صدر…

پاکستان شاہینز کے دو روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز

لاہور (سپورٹس رپورٹر)  نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان شاہینز کے دو روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز کوئنزٹاؤن ایونٹس سنٹر میں ہوگیا۔ پہلے روز اظہرعلی الیون نے 75 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے ، جس میں شان مسعود 65 رنز بنا…

نیوزی لینڈ نے ولنگٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز پر شکنجہ کس لیا

ولنگٹن ( سپورٹس ڈیسک) اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ہنری نکولس کے کیریئر بیسٹ 174 اور نیل ویگنر کے ناقابل شکست 66 رنز کی بدولت 460رنز بنائے تھے ۔شینن گبرائیل اور الزاری جوزف نے تین،تین جبکہ کیمار ہولڈر اور روسٹن چیز دو،دو وکٹیں لے سکے ۔ویسٹ انڈین…

دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا، بابراعظم ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے

لاہور :  دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا، مایہ ناز کھلاڑی بابراعظم دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کے سبب ٹی 20 سیریز سے باہر ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ بابر اعظم نیٹ پریکٹس کر رہے تھے کہ ان کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند زور…

زینب جمیل نے زندگی کو مشکل ترین امتحان قراردے دیا

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے زندگی کو مشکل ترین امتحان قرار دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیاپر ایک معنی خیز پوسٹ میں لکھاکہ ’’زندگی ایک مشکل ترین امتحان ہے جس میں بہت سے لوگ ناکام ہوجاتے ہیں کیونکہ وہ دوسرے لوگوں کے جوابات کاپی…

بھارتی اداکارہ آریابینر جی کی اپنے گھر پر’’ پراسرار موت ‘‘

کولکتہ (شوبز ڈیسک)  بھارتی اداکارہ دیودتا بینر جی المعروف آریا بینرجی پراسرار طور پر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ آریا بینرجی کولکتہ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں،وہ اپنے اپارٹمنٹ میں اکیلی رہتی…

انجلینا جولی بننے کی شوقین ایرانی لڑکی سحر کو 10سال قید

تہران ( شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی جیسی بننے کی شوقین 23سالہ ایرانی لڑکی سحرتابار کو 10قید کی سزا سنادی گئی ،جس نے انجلینا جولی بننے کیلئے 50سے زائد پلاسٹک سرجریاں کروائیں۔ایرانی دوشیزہ کو گزشتہ سال اکتوبر میں گرفتار…

ٹرمپ کی آخری امید بھی دم توڑگئی نتائج کالعدم قراردینے کی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد

واشنگٹن :  ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پکسٹن کے ذریعے دائر کردہ قانونی چارہ جوئی میں مطالبہ کیا گیا کہ چار ریاستوں پینسلوینیا، جارجیا، مشی گن اور وسکونسن میں 10 ملین ووٹوں کو کالعدم قرار دیا جائے ، ان چاروں ریاستوں میں جو صدر ٹرمپ ہار گئے تھے…