اب موبائل فون کی روشنی کو لیمپ بنائیں
نیویارک: لومپلی ایک دلچسپ اور سادہ ایجاد ہے جو ہر اسمارٹ فون کی روشنی کو ایک منورمینار میں تبدیل کرسکتی ہے۔ یعنی موبائل فون کو میز پر رکھے لیمپ کی صورت دے سکتی ہے۔
بسا اوقات ہم چاہتے ہیں کہ موبائل فون کی روشنی میں کوئی کام کرسکیں یا…