Author
Team Daily Himmat
موسمیاتی تبدیلی سے عالمی نقصانات سالانہ 450 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان
موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے باعث دنیا کو آنے والے برسوں میں ایک معمول کے سال کے دوران تقریباً 450 ارب ڈالر کے نقصانات کا سامنا ہوسکتا ہے جبکہ شدید تباہی کی صورت میں یہ نقصان مزید بڑھنے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے امریکی…
اوپیک پلس کے سات ممالک کی جانب سے ستمبر میں تیل کی پیداوار میں ایک لاکھ 88 ہزار بیرل یومیہ اضافہ
اوپیک پلس کے سات ممالک نے ستمبر میں تیل کی پیداوار بڑھا دی۔ اوپیک پلس کے سات ممالک نے ستمبر میں تیل کی پیداوار میں ایک لاکھ 88 ہزار بیرل یومیہ اضافہ کر دیا، جس کے بعد ان ممالک کا مجموعی پیداواری کوٹہ 3 کروڑ 10 لاکھ 10 ہزار بیرل یومیہ تک…
جونیئر ایشیاہاکی کپ کی تیاری،پاکستان نے وارم اپ میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے جونیئر ایشیا کپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے وارم اَپ میچ میں جنوبی کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گولز سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے میچ کے دوران شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 5 گول سکور کئے…
ڈویژنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات،کرنل(ر)غلام ربانی چیئرمین،نصرت خان صدر اور فاروق…
ڈویژنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے آئندہ چار سال کے لئے انتخاب مکمل ہوگئے۔ کرنل (ر) غلام ربانی کو چیئرمین، نصرت خان کو صدر، فاروق عالم کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ سردار نزاکت علی فنانس سیکرٹری ہوں گے۔
انتخابات پنجاب…
ذمہ دار اور پیشہ ورانہ صحافت پاکستان کا متوازن، مثبت اور تعمیری تشخص دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے…
قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ذمہ دار اور پیشہ ورانہ صحافت پاکستان کا متوازن، مثبت اور تعمیری تشخص دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی مفادات کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ منگل کو…
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ سے گو ٹیلی کام کے سی ای او یحییٰ صالح المنصور کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ سے لیپ 2026 کے دوران گو ٹیلی کام کے سی ای او یحییٰ صالح المنصورنے ملاقات کی اور پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی ترقی و ترویج کے لئے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کا پختہ عزم…
اوگراکا بدھ کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل بدھ کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی…
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس ، نکاسی آب اور شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی سے متعلق انتظامات…
اسلام آباد میں مون سون بارشوں کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نشیبی علاقوں میں نکاسی آب، امدادی کارروائیوں، ریسکیو آپریشنز اور شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی سے متعلق انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا…
اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر سید محمد فواد شیر کی او آئی سی کے نو منتخب سیکرٹری جنرل سے…
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر سید محمد فواد شیر نے او آئی سی کے نو منتخب سیکرٹری جنرل اسماعیل ولد شیخ احمد سے جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔سفیر نے نائب وزیرِ اعظم اوروزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق…