ضیوف خادم الحرمین الشریفین پروگرام، عمرہ زائرین کا تیسرا گروپ مدینہ منورہ پہنچ گیا
ضیوف خادم الحرمین الشریفین پروگرام کے تحت آنے والے عمرہ زائرین کا تیسرے گروپ مدینہ منورہ پہنچ گیا۔
اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے گزشتہ روز اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں بتایا کہ تیسرے گروپ میں شامل 23 افریقی ممالک سے…