نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید ٹرو مین 3 بولنگ مشین نصب

اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ جدید بولنگ مشین کھلاڑیوں کو میچ جیسی پریکٹس فراہم کرے گی، مشین کے ذریعے بیٹرز جدید انداز میں اپنی تیاری کر سکیں گے۔ جدید مشین کی فرنٹ سکرین پر بولر کی ہائی کنٹراسٹ ایل ای ڈی اینیمیشن دکھائی دیتی ہے، جس سے…

آئی سی سی اجلاس میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے فارمیٹ کی تبدیلی پر غور

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کے فارمیٹ میں تبدیلی پر بحث متوقع ہے، جس کے تحت 50 اوورز کے بجائے میچز کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی تجویز زیر غور آ سکتی ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا کہ مختلف براعظموں کی ٹیموں کے درمیان…

مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے، آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس…

پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبد الخالق اچکزئی، پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد…

دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہنہ اوڑک واقعے میں زخمی ہونے والے شہریوں اور اے ٹی ایف اہلکاروں کی ٹراما سینٹر میں عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور عوام نے مل کر دہشت گردوں کا مقابلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور معاون برائے وزیر اعلی بلوچستان شاہد رند کی پریس…

کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور معاون برائے وزیر اعلی بلوچستان شاہد رند کی پریس کانفرنس کوئٹہ: گزشتہ رات دہشتگردوں نے ہنہ اوڑک کے محب وطن لوگوں پر حملہ کیا ،وزیرداخلہ بلوچستان کوئٹہ: علاقہ مکینوں نے دہشتگردوں کا مقابلہ…

پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 276ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملکی سلامتی، دہشت گردی، علاقائی صورتحال، قومی دفاع اور سیکیورٹی سے…

لاہور ہائیکورٹ ایڈمنسٹریشن کمیٹی ازسرنو تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کو نئی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کی سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس صداقت علی خان، جسٹس سید شہباز علی رضوی، جسٹس فیصل زمان خان، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس مرزا وقاص رؤف کو…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری پر غور ہوگا

جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان و چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے جب کہ کمیشن کے دیگر آئینی ارکان بھی شریک ہوں گے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں پہلے ایک ایڈیشنل جج کی…

صدر زرداری کا کرغزستان میں رُخ اوردو کلچرل سینٹر کا دورہ

اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو رُخ اوردو کلچرل سینٹر کی تاریخی، ثقافتی اور روایتی اہمیت سے آگاہ کیا گیا، رُخ اوردو کلچرل سینٹر کرغز جمہوریہ کے شاندار ثقافتی ورثے، تاریخ اور روایات کی اہم علامت ہے۔ دونوں صدور نے ثقافتی کمپلیکس کے…

این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے مطابق دوسرے مون سون اسپیل اور مغربی ہواؤں کے باعث 6 سے 10 جولائی کے دوران شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں پہاڑی ندی نالوں، برساتی گزرگاہوں اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہو…