ٹرمپ کا پیوٹن اور زیلنسکی سے رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد کی پیشکش

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہفتے کے روز امریکا کے یومِ آزادی کے موقع پر تقریباً 90 منٹ تک ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ کریملن کے معاون یوری اوشاکوف کے مطابق صدر ٹرمپ نے آئندہ ہفتے…

فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم ہونے تک اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے، مصری صدر

صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے بیان میں کہا کہ جب تک فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم نہیں ہوتا، نہ تو مشرقِ وسطیٰ میں حقیقی اور پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے، نہ ہی خطے میں استحکام آ سکتا ہے اور نہ ہی عوامی سطح پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات…

بھارتی والی بال ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ: حکومت کا بھارتی ٹیم کو این او سی جاری

وفاقی حکومت نے سپورٹس ڈپلومیسی کی طرف بڑا قدم بڑھاتے ہوئے بھارتی والی بال ٹیم کو این او سی جاری کر دیے، بھارت نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپین شپ میں شرکت کرنا ہے، کاوا چیمپین شپ 22سے 29جولاٸی اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ چیٸرمین پاکستان والی…

آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے ساتویں بار ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

فائنل میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین ویمن ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ…

مستونگ میں بدامنی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، شہری موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی سے محروم*

*مستونگ میں بدامنی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، شہری موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی سے محروم* *مستونگ: شہر اور گردونواح میں جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں میں اضافے نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔آج مورخہ 04 جون 2026 کو حرا سکول عزیز…

ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ بدوان فائرنگ سے چار افراد موقع ہی پر جانبحق اور ایک بچی شدید زخمی جانبحق…

ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ بدوان فائرنگ سے چار افراد موقع ہی پر جانبحق اور ایک بچی شدید زخمی جانبحق افراد کی نام درج زیل ہے 1. عبید اللہ ولد فضل محمد کلی بدوان 2. ضیاء الرحمن ولد عبدالبشیر کلی بدوان 3. ایمل ولد رحیم کلی بدوان 4. محمد شاہد…

خضدار . بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر سادہ لوح اور مستحق خواتین کو کھلے عام لوٹا جانے لگا

خضدار خضدار میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر سادہ لوح اور مستحق خواتین کو کھلے عام لوٹا جانے لگاہےاور متاثرہ خواتین کے مطابق امدادی رقم کی ادائیگی کے دوران ہر خاتون سے ایک ہزار سے پندرہ سو روپئے تک غیر قانونی کٹوتی کی جارہی ہے…

سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم…

سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ شہریوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور بدلتے موسم کو خوش آئند قرار دیا۔محکمہ موسمیات کے…