پاک چین دوستی نسلوں پر محیط، سی پیک سے تعاون مزید مضبوط ہوگا: چینی سفیر

چینی سفیر نے کہا کہ چین نے 2025 میں 140.2 ٹریلین یوآن جی ڈی پی حاصل کی جبکہ پہلی سہ ماہی میں معیشت کی شرح نمو 5 فیصد رہی، انہوں نے بتایا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت دنیا بھر میں ایک ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

خیبرپختونخوا میں بارشیں اور فلش فلڈ سے 3 افراد جاں بحق، 16 زخمی، 34 گھر متاثر

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق افراد میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 5 مرد اور 11 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں مجموعی طور پر 34 گھروں…

پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی نظام نافذ، محسن نقوی کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ میں جاری اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے جس سے انہیں طویل قطاروں اور گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف…

پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی نظام نافذ، محسن نقوی کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ میں جاری اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے جس سے انہیں طویل قطاروں اور گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف…

ایرانی نائب وزیر خارجہ کل دوحہ میں قطری حکام سے اہم ملاقات کرینگے: ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق مفاہمتی یادداشت کی مختلف شقوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ناکہ بندی کے خاتمے اور ایرانی تیل کی فروخت پر عائد پابندیوں میں نرمی سے متعلق ہونے والی پیش رفت کو قابل قبول قرار دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا…

اسرائیلی حملے شام کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں: شامی صدر احمد الشرع

صدر احمد الشرع نے کہا کہ شام اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب ہونے والے اسرائیلی حملوں کے باعث شہری نقل…

فیفا ورلڈ کپ: جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، عام تعطیل کا اعلان

بوسٹن میں کھیلا گیا میچ مقررہ اور اضافی وقت میں ایک، ایک گول سے برابر رہا، پھر میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے سڈن ڈیتھ سیشن میں ہوا۔ شوٹ آؤٹ کی 5،5 پنالٹیز میں دونوں ٹیموں نے 3،3 گول کیے تاہم سڈن ڈیتھ سیشن کی پہلی پنالٹی جرمنی کے کھلاڑی نے…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہراکر ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان ہیلی میتھیوز 30، ڈیانڈرا ڈوٹن 26 ناٹ آؤٹ، شی مین کیمبل 22 اور کیانا جوزف 16 رنز…

بلوچستان کی مٹی میں چھپا خزانہ اب سامنے آگیا

خضدار بلوچستان کی مٹی میں چھپا خزانہ اب سامنے آگیا ہارٹیکلچر ریسرچ انسٹیوٹ باغبانہ خضدار کے سینئیرسائنٹفک آفیسر ریاض احمد قلندرانی نے کہا ہے کہ خضدار کی زمین اور آب و ہوا زیتون پستہ اور بادام جیسے قیمتی درختوں کی کاشت کے لیے دنیا کے بہترین…

نصیرآباد ڈویژن شدید گرمی کی لیپٹ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) نصیرآباد ڈویژن شدید گرمی کی لیپٹ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا سخت گرمی کے باعث درجنوں افراد بے ہوش جبکہ لوگ گھر تک محصور بجلی کی ٹرپنگ اور بندش انسانی زندگی مفلوج کاروبار ٹھپ دفاتر ویران جبکہ…