نال، منشیات کے کاروبار میں اضافہ نوجوان نسل کی مستقبل داﺅں پر لگ گئی

نال گرد و نواح میں منشیات کے کاروبار میں اضافہ، نوجوان نسل متاثرنال اور گرد و نواح کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر منشیات کے کاروبار میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس پر عوامی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مقامی شہریوں کے…

ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی

ژوب  ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بارش کے دوران باچا خان سکول کے قریب ابادی میں مکان کے کمرے گرنے سے ایک خاتون ایک بچی جاں بحق ھو گئےاسی ابادی میں دوسرے مکان کے کمرے گرنے سے4 افراد زخمی ھو گئے…

سبی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

سبی سبی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، کاغذاتِ نامزدگی یکم جولائی سے وصول کیے جائیں گےریٹرننگ آفیسر و اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے بلوچستان لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے ضلع سبی کے…

خضدار میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں کنٹرول سے باہر

خضدار خضدار میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کوئی موثر کنٹرول نہ ہونے کے باعث شہری سخت پریشانی کا شکار ہیں/مقامی مارکیٹ میں ایرانی پیٹرول کی قیمت پاکستانی سپر پیٹرول کی قیمت سے بھی آگے نکل گئی ہےعوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ خضدار میں…

ماشکیل میں 48ڈگری گرمی، طویل بجلی بندش نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے

ماشکیل : بلوچستان کے صحرائی اور انتہائی گرم علاقے ماشکیل میں ان دنوں شدید ترین گرمی نے معمولاتِ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے جبکہ بجلی کی طویل اور مسلسل بندش نے عوام کی مشکلات کو کئی گنا بڑھا دیا ہے درجہ حرارت تقریبا 48ڈگری سینٹی گریڈ تک…

محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری

کوئٹہ : محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے 192 سب انجینئرز کی…

کوئٹہ میں انوکھی شادی ‘ باپ اور بیٹے ایک دن رشتہ ازواج میں منسلک

کوئٹہ میں ایک منفرد اور یادگار شادی کی تقریب، والد اور دو بیٹے ایک ہی دن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ کوئٹہ میں ایک انوکھی شادی کی تقریب نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جہاں ایک ہی خاندان میں والد کی تیسری جبکہ ان کے دو بیٹوں کی…

خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی

خضدار خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہےزمینداروں کی کئی ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں طوفانی بارشوں سے مکمل طور پر تباہ ہو گئیں بارش کی شدت سے متعدد زمینداروں کے قیمتی سولر پلیٹیں بھی ٹوٹ کر ناقابل استعمال…

لاہور میں مون سون کی پہلی موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات کے مطابق جیل روڈ پر 2 ملی میٹر، ایئرپورٹ پر 1.5 ملی میٹر، گلبرگ میں 2.4 ملی میٹر، لکشمی چوک میں 5.4 ملی میٹر اور اپر مال میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح تاجپورہ میں 4.6 ملی میٹر، نشتر ٹاؤن میں 8.4 ملی میٹر، پانی…

سوات میں کشتی الٹنے کا حادثہ، 6 افراد جاں بحق، ایک خاتون لاپتہ

ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث سات افراد جھیل میں ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کی نعشیں نکال لی ہیں جبکہ ایک خاتون تاحال لاپتہ ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین، دو مرد اور دو بچے شامل ہیں، تمام نعشیں کالام سول…