قطر نے تمام بحری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دیں
خبر ایجنسی کے مطابق قطری وزارتِ ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے نوٹس تک تمام جہاز رانی، بحری آمدورفت اور دیگر سمندری سرگرمیاں عارضی طور پر بند رہیں گی۔
وزارتِ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہے، جبکہ بحری…