نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ پولیس نے نوٹس لے لیا۔

کوئٹہ نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ پولیس نے نوٹس لے لیا۔  ترجمان کوئٹہ پولیس  ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے متعلقہ ایس پی کو سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان کوئٹہ پولیس  ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے گھر پر چھاپہ…

پنجاب اسمبلی نے سپلیمنٹری بجٹ 26-2025ء کی منظوری دیدی

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں 38 گرانٹس منظوری کے لئے پیش کیں۔ پنجاب اسمبلی نے 38 مطالبات زر کی منظوری دے دی، اجلاس کی کارروائی ایجنڈا مکمل ہونے پر ملتوی کر دی گئی۔ اسمبلی اجلاس کل بروز منگل دوپہر 1 بجے…

مون سون بارشوں کا پہلا طاقتور سپیل متوقع، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات،…

متوازن اور خسارہ فری بجٹ ریاست کی مشترکہ کامیابی ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے بجٹ کی منظوری پر کابینہ، حکومتی جماعت اور اپوزیشن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے بجٹ مرتب کیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ بروقت انتخابات کا انعقاد…

مریم اورنگزیب کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات، بجٹ سیشن پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بجٹ سیشن کے دوران ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے پر سپیکر ملک محمد احمد خان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے لیے ترقیاتی…

پاکستان کا سلامتی کونسل سے فلسطین میں اسرائیلی آبادکاریاں فوری روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال انتہائی سنگین ہے جب کہ اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد اور غیر قانونی آبادکاریاں ناقابل قبول ہیں۔ انہوں…

ایرانی سپریم لیڈر کا امریکی و اسرائیلی حملوں پر قانونی کارروائی کا حکم

مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی عدلیہ کو ہدایت کی ہے کہ گزشتہ سال سے ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ملک اور عوام کو پہنچنے والے نقصانات اور متاثرہ حقوق کی بحالی کے لیے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مؤثر قانونی اقدامات…

فرانس میں اسکائی ڈائیونگ طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد ہلاک

خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی میں رجسٹرڈ پی سی 6 پیلاٹس طیارہ ٹیک آف کے چند ہی منٹ بعد حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث اس میں سوار تمام افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق مسافروں میں ایسے افراد بھی شامل تھے جو پہلی بار ٹینڈم اسکائی…

بین اسٹوکس کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

35 سالہ آل راؤنڈر 2022 سے انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں، انہوں نے آج ٹرینٹ برج کے ڈریسنگ روم میں اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ بین اسٹوکس اس وقت اپنے کیریئر کا 122 واں اور آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے…

ویانا انٹرنیشنل روئنگ مقابلے: پاکستانی ایتھلیٹس کا شاندار مظاہرہ، 7 گولڈ سمیت 12 میڈلز جیت لیے

مردوں کے ڈبلز ایونٹ میں حسنین رضا اور عبدالرحمان نے گولڈ میڈل حاصل کیا، جبکہ مینز اوپن ڈبلز میں محمد اسد اور ذیشان حسین نے طلائی تمغہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔ اوپن مینز فور ایونٹ میں عبداللہ، ہادی، حسنین اور ایان پر مشتمل پاکستانی…