عدلیہ کی آزادی قابل بحث موضوع ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

سلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بدھ کو یوم آزادی کے پیغام میں کہا ہے کہ عدلیہ قوم کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہوچکی ہے اور کوئی بھی اعتماد کے ساتھ یہ دعویٰ نہیں کرسکتا کہ ادارہ آزاد ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان…

میڈیا انڈسٹری کی نمائندہ تنظیموں نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کردیا

میڈیا انڈسٹری کی تمام نمائندہ تنظیموں اور ایسوسی ایشنز نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کو مسترد کرتے ہوئے اس کے پیچے قانون کو کالا قانون قرار دے دیا۔ آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان…

غوث بخش بزنجو کی برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ پارٹی میر غوث بخش بزنجو کے سیاسی افکار کی اصل وارث ہے، ملکی بقاءمیر غوث بزنجو کے فلسفے کو آگے بڑھانے میں ہے ،پاکستان میں جب تک قوموں کی خودمختاری تسلیم ، عدلیہ میں مداخلت بند اور…

بلوچستان کے اپوزیشن جماعتوں کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی وزیر اعلی بلوچستان سے ناراض ہوگئے

بلوچستان کے اپوزیشن جماعتوں کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی وزیر اعلی بلوچستان سے ناراض ہوگئے.. قدوس بزنجو کہتے ہیں میری خاموشی کو مجبوری نہ سمجھا جائے خاموش اس لیئے رہا شاہد وزیراعلی صوبے اور پارٹی کی بہتری کےلئے کچھ کریں لیکن انھوں نے…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ،بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن ملکربلوچستان میں کرکٹ کو فروغ دیں گے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ،بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن ملکربلوچستان میں کرکٹ کو فروغ دیں گے کوئٹہ اور گوادر سمیت بلوچستان میں پلیئرز ڈویلپمنٹ ، بنیادی انفراسٹرکچر ،سکول اور کلب کرکٹ کو فعال بنایا جائے گا کوئٹہ( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی…

مرکز اور پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی پر پی پی کی ن لیگ کو اعلیٰ عہدوں کی پیشکش

پیپلزپارٹی (پی پی) اور مسلم لیگ ن کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں پیش رفت ہوئی ہے اور مرکز اور وفاق میں اِن ہاؤس تبدیلی کی پیشکش پر لیگی ارکان نے قیادت سے مشاورت کی مہلت مانگی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رابطہ کار نےکہا ہے کہ اِن ہاؤس…

پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ٹرینڈ افغانستان میں 20 سال کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش…

اکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف ٹرینڈز سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف دانستہ طور پر جھوٹی خبروں پر مبنی مہم چلائی جا رہی ہے جس میں…

سام سنگ نے اپنا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون گلیکسی زی فولڈ 3 متعارف کرا دیا ہے۔

کمپنی کے ورچوئل ایونٹ کے دوران سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فون کو پیش کیا گیا جس کے ساتھ ایس پین سپورٹ موجود ہے جبکہ یہ واٹر ریزیزٹنس فون ہے۔ گلیکسی زی فولڈ 3 کی اندرونی اسکرین 7.6 انچ ڈائنامک امولیڈ 2x ڈسپلے سے لیس ہے جس میں 120 ہرٹز…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیر صدارت اجلاس

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیر صدارت 14اگست، محرم الحرام،اقدامات کے حوالے سے سیکرٹری داخلہ کانفرنس حال میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا ہے جس میں 14 اگست،اور محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا…

ایپکا ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام ڈی سی آفس میں احتجاجی مظاہرہ

ایپکا بلوچستان کے ترجمان غلام سرور مینگل کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں غیر قانونی تعینات اہلکار کی جانب سے غریب ملازم کو زدو کوب کرنے اور گالم گلوچ کیخلاف ڈپٹی کمشنر آفس میں ایپکا ضلع کوئٹہ کے صدر رحمت اللہ…