Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

این ایچ اے کی بڑی عدالتی کامیابی، قومی خزانے کے کھربوں روپے بچا لیے گئے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے اراضی معاوضے کے دیرینہ کیس میں وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان سے اپنے حق میں تاریخی فیصلہ حاصل کر کے قومی خزانے کو کھربوں روپے کے ممکنہ مالی نقصان سے بچا لیا ہے ۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق آئینی عدالت نے…

اینٹی کرپشن کی کارروائی،محکمہ پولیس و مال کے درجنوں افراد کرپشن کے الزام میں گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے محکمہ پولیس اور محکمہ مال کے کرپٹ افسران و ملازمین کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجنوں افراد کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کر لیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل…

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے 2026 کی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج جاری کر دیئے، قبل از ٹیکس منافع 8.26…

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کی منظوری دے دی ہے۔ بینک نے 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران شاندار مالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 اعشاریہ 26 ارب روپے کا قبل از ٹیکس…

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر منگل کو صبح 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر منگل کو صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات شروع ہونے پر اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کر دی۔کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس کچھ دیر کے لئے سپیکر نے…

آئیسکو نے (کل)منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے (کل )منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ،…

بہتر سروسز کی فراہمی اسلام آباد ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے،کائنات اظہر خان

چیف ٹریفک آفیسراسلام آباد کائنات اظہر خان نے مختلف پولیس خدمت مراکز اور آسان خدمت مرکز کا دورہ کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی مختلف سروسز، انتظامات اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر نے متعلقہ افسران و…

رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ

چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے جنوبی ایشیا اولمپک کونسل (ایس اے او سی ) کے ایک وفد نے وزیرِاعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں اور پاکستان میں نوجوانوں اور کھیلوں کے…

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق، 4 بے ہوش

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق اور 4 بے ہوش ہوگئے۔ مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئلہ کان کافی عرصے سے بند تھی،…

بلوچستان میں انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم، ڈھائی لاکھ افراد کی اسکریننگ مکمل

بلوچستان میں وزیراعظم پروگرام برائے انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم جاری ہے۔ ضلع جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 2 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد کی اسکریننگ مکمل کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 7773 افراد میں…

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس، بیچ -1- کی ڈسکوز (،جبکو…

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منعقد ہوا،کمیٹی نے بیچ -1- کی ڈسکوز (،جبکو ،فیسکواور آئیسکو ) کے لیے تنظیمِ نو کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق…