Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےاسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست تک بڑھا دی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیالکوٹ ریجن کے ریجنل ڈائریکٹر چوہدری حسن صفتیں چیمہ نے کہا ہے کہ نیٹ ورک کے مسائل اور مختلف علاقوں میں طلبہ کو درپیش مشکلات کے پیش نظر اسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2026ء تک بڑھا دی گئی ہے۔
انہوں نے…
وفاقی وزیر ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے پیش نظر مزید دو اہم ٹرینیں بحال کرنیکا اعلان
وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر مزید دو اہم ٹرینیں بحال کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے
ترجمان کے مطابق موہنجو دڑو ٹرین 15 ستمبر سے فعال ہو جائے…
وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ہفتہ کے روز کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منعقد ہوا۔کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے بیچ-I کی ڈسکوز آئیسکو،فیسکو،گیپکو کے لیے تنظیمِ نو کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
منصوبے کے…
پی ٹی آئی بانی کی صحت پر سیاسی مفادات کے لیے من گھڑت بیانیہ بنایا جا رہا ہے، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بانی کی صحت کے معاملے پر اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لیے من گھڑت بیانیہ بنا رہی ہےجبکہ زیر حراست رہنما کا طبی معائنہ بخوبی…
سکیورٹی فورسز کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبر پختونخوا…
دو کلومیٹرکے فاصلے پر واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کلی چھٹہ مکمل طور پر ویران پڑا ہے
خضدار، تحصیل کرخ کے شہر سے مغرب میں دو کلومیٹرکے فاصلے پر واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کلی چھٹہ مکمل طور پر ویران پڑا ہےذرائع کے مطابق اسکول میں تعینات سرکاری اساتذہ ماہانہ تنخواہیں تو باقاعدگی سے وصول کر رہے ہیں لیکن ڈیوٹی پر آنا گوارا نہیں…
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے اور ہمیشہ جڑا رہے گا، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔
پاکستانی فوج کے…
وزیر اعظم نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی۔
وزیراعظم نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ڈائیلاگ کا مقصد بلوچ عوام کی بات سننا ہے، مسائل کے حل کا طریقہ مشاورت ہے، بلوچستان کے مسائل…
بلوچستان میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، کنگری، رکھنی، کوہلو اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔…
گیپکو کی نجکاری کے لئے11 ممکنہ سرمایہ کاروں کے اظہار دلچسپی موصول ہوئے ہیں، ترجمان نجکاری کمیشن
گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی نجکاری کے لئے سرمایہ کاروں نے بھر پور دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے۔ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق کمیشن کو گیپکو کی نجکاری کے لئے ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی جانب سے اظہار دلچسپی موصول ہوئے ہیں۔…