Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بچے کوبغیر کفن کے دفن کرنے کی کوشش ناکام
جنسی زیادتی کے بعد ایک اور معصوم بچہ قتل۔قاتل کئے بچے کوبغیر کفن کے دفن کرنے کی کوشش اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر(ر)الیاس کبزئی کی ہدایت پر فوری کامیاب کاروائی ایک ملزم گرفتار لاش برآمد۔دس روز قبل درندہ صفت قاتلوں نے کوئٹہ کے کلی…
شیعہ کانفرنس کے صوبائی صدر جواد ظریفی کمشنر کوئٹہ اسفندیار کاکڑ ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام پریس…
محرم الحرام میں کرفیو کی کیفیت نہیں ہوتی ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام صحافی کے سوال پر جواب۔ محرم الحرام کے حوالے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے ہیں۔محرم الحرام کے حوالے سے قبائلی عمائدین سمیت علماءسے مشاورت کی ہے۔محرم الحرام میں سیکورٹی کے…
افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کرسکتا، جو بائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے فوجوں کے انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کر سکتا، ہم نے انہیں ہتھیار اور 20 سال تک ہر طرح کی تربیت دی، افغان فوجیوں کی تنخواہیں تک ہم…
افغان گروپس یقینی بنائیں افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، قومی سلامتی کمیٹی
اسلام آباد: افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کہا گیا کہ افغان گروہ یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم…
کابل پر قبضے اور افغانستان کے بیشتر حصے پر عملداری قائم کرنے کے بعد طالبان نے عالمی برادری کے ساتھ…
طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے خلیجی خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں جنگ ختم ہوگئی، اب ملک میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائے گی۔
تمام افغان رہنماؤں کے تحفظ کی ضمانت دیتے ہیں: طالبان…
کابل پر طالبان کا کنٹرول، افغان عوام غیر یقینی کا شکار
ویب ڈیسک 16 اگست 2021
افغان حکومتی عہدیداروں کے فرار کے بعد طالبان بڑی حد تک عملی طور پر کنٹرول سنبھال چکے ہیں اور ان کی جانب سے کسی شہری یا غیر ملکی کی جان و مال کو نقصان نہ پہنچانے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔
اس یقین دہانی کے باوجود افغان…
طالبان کابل میں داخل، اشرف غنی ملک چھوڑ گئے
کابل: طالبان نے جلال آباد اور مزار شریف کو فتح کرنے کے بعد کابل کا گھیراؤ کرلیا تھا جس پر صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر تاجکستان چلے گئے تاہم صدارتی محل میں اب بھی اقتدار کی پُرامن منتقلی کے لیے طالبان اور کابل حکومت سے مذاکرات جاری ہیں۔ …
20 سال بعد طالبان افغانستان پر دوبارہ قابض
افغان طالبان 20 برس بعد دوبارہ افغانستان پر قابض ہوگئے ہیں اور صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد جنگجوؤں کو دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔
رواں برس مئی سے افغانستان کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آئی جب امریکا کی…
طالبان کا افغان حکومت اور اتحادی افواج کے ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان
طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخلے سے قبل افغان حکومت کے ساتھ ساتھ اتحادی افواج کے لیے بھی کام کرنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے مال و جان کی حفاظت امارات اسلامی افغانستان کی بنیادی ذمے داری ہے۔…
اشرف غنی افغانستان سے چلے گئے‘، طالبان کی جنگجوؤں کو کابل کی سکیورٹی سنبھالنے کی ہدایت
فغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ جبکہ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق…