سوراب میں کسٹم کی بڑی کارروائی، غیرملکی کپڑوں کے کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی کنٹینر کی تلاشی کے دوران غیرملکی کپڑے برآمد کیا گیا برآمد کیے گئے کپڑوں کو گاڑی سمیت ضبط کرلیا گیا ہے ضبط کیے گئے غیرملکی کپڑوں کی مالیت عالمی مارکیٹ میں کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے