Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
محکمہ خوراک کے لیے سو کلو گرام کے چھ لاکھ بیگز مختص کرنےاور گندم پر سبسڈی دینے کی منظوری : وزیراعلی…
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محکمہ خوراک کے لیے سو کلو گرام کے چھ لاکھ بیگز مختص کرنےاور گندم پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی گئی اس کے علاوہ کم سے کم قیمت مقرر کرنے کے لئے گندم…
وزیراعظم کا جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزرا کو سیاسی معاملات پر زیادہ بات کرنے سے روک دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو حکومتی کارکردگی اجاگر کرنے اور عوامی مفاد کے…
الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے 12نئے سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کوئٹہ(این این آئی) الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے 12نئے سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، بدھ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان سے 12سینیٹر آج ریٹائر ہوجائیں گے جن کی جگہ نومنتخب سینیٹرز لیں گے ان سینیٹر ز…
وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے
وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔…
وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے، قومی اسمبلی کا اجلاس سوا بارہ بجے شیڈول
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج اعتماد کا ووٹ لیں گے، قومی اسمبلی کا اجلاس دن سوا بارہ بجے شیڈول ہے۔ 340 کے ایوان میں حکومتی اتحاد کی تعداد 180 جبکہ اپوزیشن کے پاس 160 ووٹ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے…
ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں، الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو جواب
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو نظرانداز نہیں کرسکتے اور نہ ہی ترمیم کرسکتے ہیں لہذا ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان…
وزیراعظم کا سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب
اسلام آباد : وزیراعظم نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا، قومی اسمبلی میں اوپن طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔
دوسری جانب وزیراعظم کے زیر صدارت حکومتی وزرا…
سینیٹ انتخابات کا سب سے بڑا اپ سیٹ، یوسف رضا گیلانی
قومی اسمبلی سمیت سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی…
دشمن ایجنسیوں کے ناپاک ارادوں سے باخبر اور پرعزم رہنا ہوگا: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن ایجنسیاں آپریشن رد الفساد کے نتیجے میں حاصل شدہ فوائد کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں، ہمیں ان کے ناپاک ارادوں سے باخبر اور پرعزم رہنا ہوگا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی…
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان
اسلام آباد: اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اور اس حوالے سے اوگرا نے سمری پیٹرولیم…