Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جہاں ضرورت ہوتی ہے انگلیاں اٹھانے والوں کو جواب دیا جاتا ہے: میجرجنرل بابر افتخار
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ چائے کی دعوت برقرار ہے۔ جہاں ضرورت ہوتی ہے انگلیاں اٹھانے والوں کو جواب دیا جاتا ہے۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران افواج پاکستان کے…
این اے 75 ڈسکہ میں بے ضابطگیوں کا کیس، پی ٹی آئی نے اپنا وکیل تبدیل کر دیا
اسلام آباد : این اے 75 ڈسکہ میں بے ضابطگیوں کے کیس میں تحریک انصاف نے اپنا وکیل تبدیل کر دیا، بیرسٹر علی ظفر کی خدمات حاصل کرلیں۔
این اے 75 ڈسکہ میں بے ضابطگیوں کے کیس میں الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ ن لیگ کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے اپنے…
عمران خان کو بتا دیا گیا ہے کہ پارٹی میں دوریاں پیدا ہو چکی ہیں
لاہو سینیٹ الیکشن زوروں پر ہیں اور عمران خان صاحب سری لنکا دورے پر چلے گئے۔بظاہر تو ایسے ہی تاثر مل رہا ہے کہ کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو سینیٹ الیکشن کی ہار جیت سے کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ پی ٹی آئی میں جس قدر دراڑیں سامنے آ چکی ہیں اور…
فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار، پرویز رشید کی درخواست مسترد
کراچی / لاہور: الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا جب کہ (ن) لیگ کے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل بھی مسترد کردی گئی ہے۔
سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے…
وزیراعظم نے 20 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش کی : شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے 20 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش کی، آزادانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی جدوجہد کا مظہر ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…
الیکشن کمیشن نے این اے 75 ضمنی انتخاب کا نتیجہ روک لیا
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کا غیر حتمی سرکاری نتیجہ روک لیا ہے ۔
گزشتہ روز ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے نشست این اے 75 پر ضمنی انتخاب ہوا تھا، حلقے میں تحریک انصاف کے علی اسجد خان اور (ن) لیگی امیدوار…
سینٹ انتخابات،،بلوچستان میں ٣٥ امیدواروں کے کاغذات منظور ،،6 امیدواروں کے کاغذات مسترد
بلوچستان میں سینٹ کی بارہ نشستوں کے لئے 35امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ 6امیدواروں کے کاغذات مسترد کردیئے گئے بلوچستان سے3آزاد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہوگئے
الیکشن کمیشن بلوچستان کے دفتر میں دو روز تک بلوچستان سے…
سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے
پاکستان مسلم لیگ نون کے سینٹر رہنما ءوسینٹر مشاہداللہ خان انتقال کرگئے پارٹی کے رہنما وسابق گورنر محمد زبیر نے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی واضح رہے کہ سینٹر مشاہداللہ خان کافی عرصہ سے شدید علیل تھے
ملک میں ٹیکنالوجی کو سب سے زیادہ جھٹکا عدلیہ سے لگا، فواد چوہدری
اسلام آباد / راولپنڈی: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ملک میں ٹیکنالوجی کو سب سے زیادہ جھٹکا عدلیہ سے لگا۔
راولپنڈی میں سیمینار سے خطاب کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا میں انقلاب آگیا ہے، زیادہ…
ناراض ایم پی اے خرم لغاری کی وزیر اعظم سے ملاقات
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین اور ناراض ممبر صوبائی اسمبلی خرم سہیل خان لغاری نے ملاقات کی۔
خرم لغاری نے وزیر اعظم کو اپنے حلقے سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے عوام کو درپیش…