Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا…
بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا جاں بحق۔
بختیارآباد: حادثے میں حنا بی بی اور ان کا بیٹا عبدالہادی جاں بحق، دونوں کا تعلق ساہیوال، پنجاب سے تھا۔
بختیارآباد: حادثے میں پانچ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی کے ریلیز آرڈر جاری کر دیے گئے۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد…
بلوچستان کے ضلع زیارت میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے ایک بڑے آپریشن کے دوران…
بلوچستان کے ضلع زیارت میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے ایک بڑے آپریشن کے دوران متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 20 سے زائد کارندے مارے گئے، جبکہ…
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، 4 روز میں 54 دہشتگرد مارے گئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کا بلوچستانیت سے کوئی تعلق نہیں، جبکہ فتنہ الخوارج کا اسلام سے بھی کوئی تعلق نہیں، ریاست پاکستان کا موقف اس معاملے پر نہایت واضح اور دوٹوک ہے، اور دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کا ہر حد تک پیچھا…
مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔
مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت آیوش مائیکل اور ساگر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ واقعے کے خلاف ورثا نے غوث بخش ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے…
خضدار میں قبائلی رہنما کی رہائش گاہ پرحملہ قابل مذمت ہے: سرفراز بگٹی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر اپنے بیان میں میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ میر شفیق الرحمان مینگل نے جس بہادری، جرات اور ثابت قدمی کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے اور دہشت گردوں کے سامنے نہ جھکنے کے قومی عزم کی عکاسی…
مستونگ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، لواحقین کا احتجاج
عینی شاہدین کے مطابق واقعہ شمس آباد میں بھی پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کی جان لے لی، واقعہ کے بعد پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
پولیس کے آنے سے قبل جاں بحق افراد کے لواحقین نے دونوں کی لاشیں سڑک پر رکھ کر قومی…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں…
کوئٹہ، 08 جولائی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج، بلوچستان پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکاروں کی…
میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر پرخود کش حملہ اور زیارت سے اغواء ہونے پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل…
خضدار
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے خضدار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمان مینگل کی رہائش گاہ پر ہونے والے خودکش حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر…
بلوچستان میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک اور باعثِ رنج ہیں، میر علی مردان خان…
کوئٹہ، 8 جولائی 2026
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے زیارت، ہنہ اڑک اور بیلہ میں پیش آنے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے…