بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا جاں بحق۔

بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا جاں بحق۔

بختیارآباد: حادثے میں حنا بی بی اور ان کا بیٹا عبدالہادی جاں بحق، دونوں کا تعلق ساہیوال، پنجاب سے تھا۔

بختیارآباد: حادثے میں پانچ بچوں سمیت چھ افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

بختیارآباد: کوئٹہ سے ساہیوال جانے والا ایک ہی خاندان نوتال کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔

بختیارآباد: جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس۔

بختیارآباد: حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار، پولیس نے تلاش شروع کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.