Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں خفیہ معلومات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خاران اور مستونگ میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دو تیز رفتار کارروائیاں کیں، یہ کارروائیاں…

وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان

بلوچستان میں کل سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ آج صبح بارکھان اور قریبی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ بھی ریکارڈ ہوا تھا۔ محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر لغاری کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا یوریشین…

بلوچستان کے وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم، چند مقامات پر بارش کا بھی امکان

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں شدید گرمی جبکہ چندعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے اکثراضلاع میں موسم…

ڈیرہ مراد جمالی میں 9ویں محرم الحرام کا جلوس اختتام پذیر

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)9ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس بحفاظت اختتام پذیر، امن و امان برقرارڈیرہ مراد جمالی میں 9ویں محرم الحرام کا روایتی ماتمی جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ نکالا گیا جو پرامن طور پر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بحفاظت…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور 10 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف…

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور (10 محرم الحرام) کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ حکومت بلوچستان، محکمہ داخلہ، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن و…

امریکہ ایران معاہدے کے بعد بھی چاغی میں ایرانی پیٹرول مہنگا، مقامی صارفین حیران

چاغی (آن لائن) امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی و امن معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال ہونے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح کے قریب پہنچ…

سبی میں مجالسِ عزا اور جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل

سبی : ملک کے دےگر شہروں کی طرح بلوچستان کے ضلع سبی ڈویژن میں بھی محرم الحرام کے سلسلے میں مرکزی امام بارگاہ جعفریہ میں مجالس عزاءکا سلسلہ جاری و ساری ہے محرم الحرام کے حوالے سے صدر مرکزی امام بارگاہ جعفریہ زاکر حسین بلوچ نے میڈیاں کے…

بلوچستان، وسطی اضلاع میں شدید گرمی، شیرانی، موسی خیل، کوہلو، بارکھان اور خضدار میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ :محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں شدید گرمی جبکہ چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ…

محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ میں گرین اور پنک بس سروس دو روز کے لیے معطل

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور عزاداری کے جلوسوں کے پیش نظر گرین بس اور پنک بس سروس دو روز کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کو دونوں بس سروسز…

خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ (آن لائن) خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز خضدار پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1 گاڑی کو روک کر اس میں لوڈ 11 کے وی فیڈرز…