Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے قدرتی وسائل سے حاصل ہونے والے ثمرات سب سے پہلے مقامی آبادی تک پہنچنا چاہیے ‘ میر سرفراز…

کوئٹہ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت منعقدہ ایک اہم اجلاس میں بلوچستان میں موجود لو بی ٹی یو (Low BTU) گیس کے مو¿ثر استعمال، مونیٹائزیشن اور اس سے وابستہ ترقیاتی امکانات کا تفصیلی…

اوستہ محمد ‘ پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی ( این این ائی) اوستہ محمدمیں نوشکی کے رہائشی نوجوان جوڑے نے گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے کی پاداش میں گزشتہ روز بے دردی کے ساتھ قتل کیے گئے ورثاءنہ ملنے پر مقامی قبرستان میں امانتا تدفین کردی گئی پولیس کے مطابق اوستہ…

جھل مگسی، گوٹھ در مٹھازی میں اندھا دھند فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

جھل مگسی : ضلع جھل مگسی کے علاقے گوٹھ در مٹھازی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے اور ملزمان…

ضلع ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقوں میں شدید آندھی اور طوفانی بارش بڑے پیمانے پر تباہی

ڈیرہ بگٹی(آن لائن) گزشتہ رات ہونے والی شدید آندھی اور طوفانی بارش نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقوں کوردان اور سیاہ آف سمیت مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی مقامی ذرائع کے مطابق تیز ہواں اور موسلا دھار بارش کے باعث غریب کاشتکاروں…

کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی مبینہ طور پر جعلی عامل بن کر عوام سے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی مبینہ طور پر جعلی عامل بن کر عوام سے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار، جادو ٹونے میں استعمال ہونے والاسامان برآمد ۔ پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ کوئٹہ کے علاقے وائٹ روڈ پر رحیم کالونی کے قریب…

ڈیرہ اللہ یار‘گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا اناج جل کر خاکستر

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ اللہ یارمیں گھر میںآگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا اناج اور گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ بلیدی میں برکت کٹوہر کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے…

ڈیرہ مراد جمالی کیسکو کی ریکوری مہم کے نام پر شہر کے کئی درجن ٹرانسفارمر بند

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کیسکو کی ریکوری مہم کے نام پر شہر کے کئی درجن ٹرانسفارمر بند کردیے گئے شدید گرمی سے شہری چیخ اٹھے عوام کا برا حال بجلی کی بندش سے پانی کا شدید بحران شہری رل گئے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی…

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیلات کا اعلان محرم الحرام…

دالبندین میں پاکستانی فیول نایاب، ایرانی فیول پاکستانی پیٹرول سے بھی مہنگا فروخت ہونے لگا

دالبندین: دالبندین سمیت ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فیول نایاب ہو چکا ہے جبکہ ایرانی فیول پاکستانی پیٹرول سے بھی مہنگا فروخت ہو رہا ہے۔ اس وقت دالبندین اور دیگر علاقوں میں ایرانی فیول 305 روپے سے لے کر 315 روپے فی لیٹر تک فروخت…

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں: سرفراز بگٹی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جاری اپنے بیان میں میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہید شبیر بلوچ نے دورانِ ڈیوٹی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ریاست ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد شہید شبیر…