Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے حلف اٹھا لیا

:امریکی شہر نیویارک کے نومنتخب پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق34 سالہ ظہران ممدانی نے یکم جنوری 2026 کو ایک متروک سب وے سٹیشن میں حلف اٹھا کر امریکا کے سب سے بڑے شہر کی قیادت…

سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ میں دھماکہ، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

:سوئٹزرلینڈ کے ایک لگژری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے درجنوں افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دھماکے سے درجنوں افراد کے ہلاک ہونے اور 100 سے زائد زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ اطالوی وزارتِ خارجہ نے کہا…

ایران نے جوہری پروگرام ، بیلسٹک میزائلوں کی پیداوار پر کام دوبارہ شروع کردیاہے، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے دعویٰ ہے کہ ایران نے بیلسٹک میزائلوں کی پیداوار دوبارہ شروع کرنے پر کام کاآغاز کردیاہے۔ تاس کے مطابق فاکس نیوز کو انٹرویو میں ایران کے بیلسٹک اور جوہری پروگراموں کی بحالی میں پیش رفت بارے سوال کے جواب…

چینی صدر کی چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد،چین کا اقتصادی حجم نیا ریکارڈ قائم کر چکا ہے ، شی جن…

:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد آمد ہے، نئے سال کے موقع پر میں بیجنگ سے سب کو نئے سال کی مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔بدھ کے روز سی جی ٹی این کے مطابق چینی صدر نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں ہم نے بڑی محنت…

کینیڈی سینٹر کے بورڈ کا ادارےنے کا نام ’’ٹرمپ۔کینیڈی سینٹر‘‘ رکھنے کے حق میں ووٹ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کے معروف کینیڈی سینٹر پر اپنا کنٹرول مستحکم کر لیا، ادارے کے بورڈ نے نام تبدیل کر کے’’ٹرمپ۔کینیڈی سینٹر‘‘ رکھنے کے حق میں ووٹ دیا ۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر نے بورڈ کے فیصلے کے اعلان کے بعد صحافیوں سے بات کرتے…

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں 7 افراد ہلاک

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں بزنس جیٹ کے حادثے میں اس میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں ایک ریٹائرڈ ریس کار ڈرائیور گریگ بِفل اور اس کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔اے ایف پی کے مطابق ایرڈیل کاؤنٹی کے شیرف ڈیرن کیمبل نے تصدیق کی ہے کہ…

ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک

افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کم از کم 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ فراہ کی سکیورٹی کمان کے ترجمان محمد نسیم بدری نے بتایا کہ…

دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟

گلوبل پیس انڈیکس نے دنیا کے پُرامن ترین ممالک کی فہرست جاری کردی جس میں 163 ممالک کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل پیس انڈیکس میں ممالک کی درجہ بندی کے لیے جرائم کی شرح کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ…

اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری، مغربی کنارے میں 2 بچے شہید، غزہ میں اجتماعی قبر سے 51 لاشیں برآمد

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ آج ایک بار پھر غزہ سٹی، بیت لاہیا اور خان یونس میں فضائی حملے کیے گئے جبکہ توپ خانے سے شدید گولہ باری کی گئی۔ مغربی کنارے میں بھی صورتحال سنگین ہو گئی جہاں قابض…

شام کا لندن میں سفارتخانہ 12 سال بعد کھول دیا گیا، عمارت پر نیا پرچم لہرا دیا

لندن: شام نے لندن میں قائم اپنا سفارت خانہ 12 سال بعد کھول دیا ہے جہاں وزیرخارجہ نے عمارت پر پرچم بھی لہرادیا۔ شام کے وزیرخارجہ اسد الشیبانی نے لندن میں اپنے سفارت خانے پر شام کا نیا پرچم لہرا دیا اور واضح کردیا کہ برطانیہ کے ساتھ معطل…