Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
فلپائن میں سمندری طوفان ’’کالمیگی‘‘نے تباہی مچا دی، 140 افراد ہلاک، 127 لاپتہ ہو گئے
فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان ’’کالمیگی‘‘نے تباہی مچا دی ،طوفان سے متعلقہ حادثات میں کم از کم 140 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 127 لاپتہ ہیں ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل آنے والے غیر معمولی قرار دیے جانے…
معرکہ حق میں شکست خوردہ بھارت کو ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا، پاک بھارت جنگ میں 8…
:معرکہ حق میں شکست خوردہ بھارت کو ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا ہے ،آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست مودی کیلئے بھیانک خواب بن گئی ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا ذکر کرتے ہوئے جنگ میں…
سعودی حکام کی موثر نگرانی، منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام
سعودی حکام نے مجرمانہ نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے موثر نگرانی کے باعث منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بنادیا۔سعودی خبررساں ادارے (ایس پی اے ) نے وزارتِ داخلہ کے ترجمان بریگیڈیئرطلال بن عبدالمحسن الشلھوب کے حوالے سے بتایا کہ وزارت کی جانب سے…
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)زرعی نمائش اور 32 ویں یانگ لنگ زرعی ہائی ٹیک میلے کی افتتاحی…
:شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)زرعی نمائش اور 32 ویں یانگ لنگ زرعی ہائی ٹیک میلے کی افتتاحی تقریب ہفتہ کو چین کے صوبہ شان ژی کے شہر یانگ لنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران 2025 چائنا ایرڈ زون ایگریکلچرل ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ رپورٹ باضابطہ طور…
بٹ کوئن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
:ڈیجیٹل کرنسی ’’ بٹ کوئن‘‘ کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔رائٹرز کے مطابق اتوار کی صبح کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر بٹ کوئن کی قیمت اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی اور بٹ کوئن ایک لاکھ 25 ہزار…
ایران، تہران کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہو گئے
:ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق نیم سرکاری خبر رساں ادارے مہر نے اتوار کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 19 منٹ پر دماوند…
ابوظہبی میں 2027 تک دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت سے چلنے والی حکومت بنانے کی حکمت عملی کا جائزہ
:ابوظہبی کے ولی عہد اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی موجودگی میں نائب حکمران ابوظہبی شیخ طحنون بن زاید النہیان کی زیر صدارت ابوظہبی آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں…
متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ نافذ، دوطرفہ تجارت کے نئے دور…
متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سیپا) باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق یہ معاہدہ سامان اور…
ابوظہبی میں گلوبل ریل 2025 نمائش و کانفرنس کا آغاز
:ابوظہبی میں گلوبل ریل 2025 نمائش و کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق گلوبل ریل 2025 نمائش اور کانفرنس کا آغاز منگل کو ابوظہبی کے ایڈنیک سینٹر میں ہوا جو 2 اکتوبر تک جاری رہے گی، اس بین الاقوامی ایونٹ میں دنیا بھر…
ابوظہبی حکومت کی مصنوعی ذہانت پر مبنی خدمات میں اہم پیشرفت
:ابوظہبی کے محکمہ گورنمنٹ انیبلمنٹ (ڈی جی ای) نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی حکومت نے اپنے تمام سرکاری اداروں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو عملی سطح پر پہنچایا ہے، یہ پیشرفت حکومت کی اس ویژن کی عکاسی کرتی ہے جس کا مقصد روایتی طرز…