Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیلی حملے میں شہید صحافی کا عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے والا آخری بیان منظرِ عام پر
غزہ می اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والے الجزیرہ کے معروف صحافی کا دل دہلا دینے والا آخری پیغام منظرِ عام پر آ گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ آخری پیغام شہید صحافی انس الشریف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا جو…
فرانس نے غزہ پر مکمل فوجی قبضے کے اسرائیلی منصوبے کو مسترد کردیا؛ اہم تجویز بھی دیدی
فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسلسل پیش قدمی کو "انسانی المیے اور بحران کی انتہا قرار دیدیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا غزہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا منصوبہ نہ صرف…
چینی دفاعی ماہر نے بھی بھارتی ائیرچیف کے دعوے کو ’مزاحیہ ڈرامہ‘ قرار دیدیا
بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل امر پریت سنگھ کے پانچ پاکستانی لڑاکا طیارے اور ایک بڑے ہوائی جہاز کو مار گرانے کے مضحکہ خیز دعوے کو چین کے دفاعی ماہر نے کھلے الفاظ میں مسترد کر دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی تھنک ٹینک چارہر…
غزہ میں صرف 36 امدادی ٹرک داخل، بچوں میں قحط شدت اختیار کر گیا
غزہ کی گورنمنٹ میڈیا آفس کے مطابق ہفتے کے روز صرف 36 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو سکے، جو اقوام متحدہ کے مطابق روزانہ کی ضروریات کے لیے درکار 500 سے 600 ٹرکوں سے کہیں کم ہیں۔
میڈیا آفس نے بتایا کہ زیادہ تر امدادی ٹرکوں کو تقسیم سے پہلے ہی…
اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی بچوں کو سر اور سینے میں گولیاں مار کر قتل کرنے کا انکشاف
غزہ جنگ: اسرائیلی فوج کی جانب سے بچوں کو نشانہ بنانے کا انکشاف، 95 فیصد بچوں کو سر یا سینے میں گولی ماری گئی
غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں سے متعلق ایک چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے…
آسٹریلیا کے متعدد علاقوں میں دہائیوں بعد غیرمعمولی برف باری
NEW SOUTH WALES:
آسٹریلیا کے مشرقی علاقے میں واقع کئی قصبوں میں دہائیوں بعد غیرمعمولی برف باری سے علاقے نے سفید چادر تان لی ہے اور کئی حادثات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
حکام نے بتایا کہ مشرقی آسٹریلیا کے کئی علاقوں میں دہائیوں بعد برف کی موٹی…
“فلسطینی ریاست کے بغیر ہتھیار نہیں ڈالیں گے”: حماس کا دوٹوک اعلان
غزہ: حماس نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ اس وقت تک ہتھیار نہیں ڈالے گی جب تک ایک خودمختار فلسطینی ریاست قائم نہ ہو جائے، جس کا دارالحکومت یروشلم (القدس) ہو۔ یہ بیان اسرائیل کی جنگ بندی کیلئے ہتھیار ڈالنے کی شرط پر ایک تازہ اور سخت ردعمل ہے۔…
اسرائیلی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی مراکز پر حملے، 57 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ میں درندگی تھم نہ سکی اور تازہ ترین حملوں میں کم از کم 57 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں 35 افراد ایسے تھے جو امدادی مراکز پر خوراک کے لیے موجود تھے۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے غزہ میں خوراک کے منتظر بھوکے…
بنکاک میں مسلح شخص کی مارکیٹ میں فائرنگ؛ 5 افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ایک مارکیٹ میں مسلح شخص نے 2 خواتین، سیکیورٹی اہلکار اور راہگیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
مسلح شخص نے بلاجواز اور اچانک عوامی مقام پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے…
ترکیہ؛ جنگلات میں لگی خوفناک آگ کو بجھانے کی کوشش میں مزید 2 فائر فائٹر جاں بحق
ترکیہ دو ماہ سے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے والے فائر بریگیڈ کے عملے کے مزید 2 رضاکار جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی شہر برصہ کے قریب جنگلات میں لگی شدید آگ پر دو ماہ…