Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ساس سسر کو دعوت میں زہریلا کھانا دے کر مارنے والی بہو کو عمر قید کی سزا
آسٹریلیا: آسٹریلوی عدالت نے ایک خاتون کو اپنے ساس سسر سمیت تین افراد کو زہریلے مشروم کھلا کر قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔
خاتون ایرن پیٹرسن پر الزام تھا کہ انہوں نے 2023 میں اپنے سابق شوہر کے رشتہ داروں کو ایک دعوت پر بلایا…
مقبوضہ بیت المقدس میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 6 اسرائیلی ہلاک؛ 20 سے زائد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی میڈیا کے مطابق مشرقی یروشلم کے مضافات میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ایمرجنسی سروس میگن ڈیوڈ اڈوم نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک پچاس سالہ شخص اور تین افراد شامل…
پیغمبر اسلام ﷺ کے 1500ویں یوم ولادت پر امریکا میں تاریخی اجتماع: میئر نیویارک کی بھی شرکت
نیویارک سٹی ہال میں ایک تاریخی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں دین اسلام کے پندرہ سو سال مکمل ہونے پر پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ کے طور پر منایا گیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
اس موقع پر مسلم کمیونٹی کے…
گلوبل صمود فلوٹیلا: پاکستانی اور عالمی کارکنان غزہ جانے کے لیے تیونس پہنچ گئے
دنیا کے 44 ممالک سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنان، جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں، غزہ کی جانب امداد لے جانے والے "گلوبل صمود فلوٹیلا" میں شامل ہونے کے لیے تیونس پہنچ گئے ہیں۔
اس فلوٹیلا کا مقصد اسرائیلی محاصرے کو توڑنا اور غزہ کے…
نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے؛ 14 مظاہرین ہلاک؛ کرفیو نافذ
نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف نوجوان بڑے پیمانے پر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا جس نے تشدد کی شکل اختیار کرلی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق "جنریشن زی" احتجاج نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے علاقے مائتیگھرا میں ایک قومی یادگار…
پاکستان برطانیہ کے ساتھ مضبوط سیکیورٹی شراکت چاہتا ہے، نقوی کا کہنا
اسلام آباد، 28 اگست 2025 : پاکستان نے جمعرات کو سلامتی کے معاملات میں برطانیہ کے ساتھ گہرا تعاون طلب کیا، جب وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریاٹ سے ملاقات کی تاکہ دہشت گردی کے خلاف، منشیات کے خلاف، سرحدی…
مودی کا “آتم نربھرتا” خواب چکنا چور، بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت کا مستقبل مشکوک
مودی کا “آتم نربھرتا” خواب چکنا چور، بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت کا مستقبل مشکوک
مودی کا “آتم نربھرتا” کا خواب حقیقت سے کوسوں دور، بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت بحران کا شکار
مودی سرکار کی نااہلی، دس سال بعد بھی بھارت اپنا بحری لڑاکا…
پاک، بنگلہ دیش تجارتی مذاکرات ثمربخش، براہ راست پروازوں اور جہاز رانی پر دوطرفہ مذاکرات
چٹاگانگ: 23 اگست 2025 وزیر تجارت، جناب کمال خان اور بنگلہ دیش کے مشیر برائے تجارت، جناب ایس کے بشیر الدین ایک روزہ سرکاری دورے پر چٹاگانگ پہنچے۔ ضلعی انتظامیہ اور شاہ امانت بین الاقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے ان کا استقبال کیا۔
اس…
ایشیا کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کو اپنی کمپنی سے کتنی تنخواہ ملتی ہے؟
ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی، جن کی دولت کا تخمینہ 98 ارب ڈالر لگایا جاتا ہے، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔
حیران کن طور پر وہ گزشتہ 5 برس سے کمپنی میں بغیر تنخواہ کے کام کر رہے ہیں۔
یہ فیصلہ انہوں نے کووڈ-19…
آسٹریلوی پارلیمنٹ میں پاکستانی نژاد بسمہ آصف کی اردو تقریر نے سب کو حیران کردیا
آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں پہلی بار منتخب ہونے والی پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ بسمہ آصف نے اپنی پہلی تقریر اردو زبان میں کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمانی اجلاس میں جب بسمہ آصف نے اردو زبان میں…