Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاک فضائیہ کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی طیارے تباہ ہوئے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف

انڈونیشیا میں تعینات بھارت کے دفاعی اتاشی کیپٹن شیوکمار نے اعتراف کیا ہے کہ 7 مئی کو پاکستان کے ساتھ فضائی جھڑپ کے دوران بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے تباہ ہوئے تھے۔ بھارتی ویب سائٹ ’دی وائر‘ کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن شیوکمار نے ایک سیمینار کے…

چین میں طبی آلات کی صنعت کا حجم 1.2 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے “چائنا میڈیکل ڈیوائس سپلائی چین ڈویلپمنٹ رپورٹ (2025)جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق 14 ویں پانچ سالہ منصوبہ کے دوران چین میں طبی آلات کی صنعت نے مستحکم ترقی کا رجحان برقرار رکھا۔ 2024 میں چین کی میڈیکل…

سعودی عرب،جازان میں خواتین کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا کارواشنگ پلانٹ

:سعودی عرب کے شہر جازان میں مقامی شہری نے خواتین کے لیے پہلا کارواشنگ پلانٹ کا آغاز کردیا۔ پلانٹ کا تمام اسٹاف خواتین پرمشتمل ہے جبکہ صارفین بھی خواتین ہی ہیں۔سبق نیوز کے مطابق جازان کے علاقے صامطہ کمشنری سے تعلق رکھنے والے مقامی شہری حسام…

سعودیہ ایئر لائن کے کیبن منیجر کا دوران پرواز انتقال

سعودیہ ایئر لائن کے کیبن کریو منیجر کا دوران پرواز انتقال ہو گیا۔ پرواز ایس وی 119 جدہ سے لندن جارہی تھی کہ اچانک کریو منیجر کی حالت خراب ہوگئی۔ سعودیہ ایئرلائن کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدہ سے لندن جانے والی پرواز کے کیبن کریو…

جرمانے اور فیس کی ادائیگی پر ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں کی معیاد میں توسیع کا آغاز

:سعودی عرب کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے حتمی روانگی کے لیے تمام اقسام کے ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں میں توسیع کے لیے ایک انیشیٹیو کا آغاز کردیا۔ ایس پی اے کے مطابق یہ اقدام توسیع کےلیے 30 دن کی ایک ونڈو فراہم کرتا ہے جو مقررہ فیس اور جرمانے…

برطانیہ کا مستقبل کی وباؤں سے نمٹنے کی تیاری کے لئے ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت سے بایو سکیورٹی سینٹر کے…

:برطانیہ نے مستقبل کی وباؤں سے نمٹنے کی تیاری کے لئے ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت سے بایو سکیورٹی سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق برطانوی حکومت نے آئندہ عالمی وباؤں سے نمٹنے کےلئے ایک ارب پاؤنڈ کی سرمایہ…

متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے ایکسچینج ہائوس پر 20 لاکھ درہم جرمانہ عائد کر دیا

:متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے ایکسچینج ہاؤس پرمنی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسدادسے متعلق پالیسیوں پر عملدرآمد میں ناکامی کا الزام عائد کرتے ہوئے اس پر 20 لاکھ درہم جرمانہ عائد کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی…

چین سنگاپور تعاون نے دونوں ممالک کی جدید کاری میں اہم مدد فراہم کی ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ سے ملاقات کی ہے۔ منگل کو شی جن پنگ نے لارنس وونگ کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ اس سال چین اور سنگاپور کے…

سال 2025کے پہلے پانچ ماہ میں دبئی آنے والے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد 8.68 ملین تک پہنچ گئی، 7…

:دبئی نے سال 2025 کے ابتدائی پانچ ماہ، یعنی جنوری سے مئی کے دوران، مجموعی طور پر 8.68 ملین بین الاقوامی سیاحوں کا خیرمقدم کیا، جو کہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران ریکارڈ کیے گئے 8.12 ملین سیاحوں کے مقابلے میں 7 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔…

غزہ میں امداد حاصل کرنے کے لئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری ، 24 افراد شہید درجنوں زخمی

:غزہ میں امداد حاصل کرنے کے لئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجہ میں 24 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہری…