Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
آئی اے ای اے نے ایران پر امریکی حملوں کے بعد پیر کوہنگامی اجلاس طلب کر لیا
اقوام متحدہ :
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی بمباری کے بعدکل پیر کو ویانا میں اپنے ہیڈکوارٹرز میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ آئی اے ای اے نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل…
مسجد نبوی میں اسلامی ورثے کی نمائش
:مسجدِ نبوی مدینہ منورہ کی راہداریوں اور صحنوں میں اسلامی ورثے کی نمائش دیکھنے کے لیے آنے والوں کے تجربے کو بہتر بناتی ہیں۔ ایس پی اے کے مطابق مسجدِ نبوی کے مختلف حصوں کو زائرین کے لیے کھولا گیا ہے جہاں وہ قدیم اسلامی مسودے، نایاب تحریریں…
سعودی عرب کی شام کے گرجا گھر میں خود کش حملے کی مذمت
:سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع گرجا گھر میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت کی ہے جس 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز بیان میں کہا کہ مملکت عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے،…
شام ، چرچ میں خودکش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئیں
:شام کے دارالحکومت دمشق میں چرچ میں ہونے والے خودکش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئیں۔
اے ایف پی کے مطابق شام کی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز داعش (آئی ایس)سے وابستہ ایک خودکش حملہ آور نے دوئلا کے علاقے میں واقع سینٹ الیاس…
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے قابل مذمت ، آئی اے ای اے کی زیر نگرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ…
:پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے قابل مذمت ہیں، بین الاقوامی ادارہ برائے جوہری توانائی (آئی اے ای اے )کی زیر نگرانی تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔
ان خیالات کا اظہار اقوام…
تہران میں تاریخی معاہدہ! پاکستان اور ایران نے امن و تعاون کے نئے دور کا آغاز کر دیا
پاکستان اور ایران نے امن و تعاون کے نئے دور کا آغاز کر دیا
تہران پاکستان اور ایران نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس…
وزیراعظم آذربائیجان پہنچ گئے، سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے
گئے، سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان کے لیے روانہ ہو کر لاچین پہنچ گئے، جہاں وہ پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
لاچین…
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا سٹرٹیجک ضرورت ہے، سعودی عرب
:سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنا ایک سٹرٹیجک ضرورت ہے جو مشرق وسطی میں امن کا آغاز کرے گی۔اردو نیوز کے مطابق یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب سعودی عرب اور فرانس آئندہ ماہ ایک بین الاقوامی…
سوئٹزر لینڈ کی این جی اوکا امریکی حمایت یافتہ غزہ ہیومینیٹرین فاونڈیشن کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
سوئٹزر لینڈ میں کام کرنے والی این جی اوٹریال انٹرنیشنل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی حمایت سے چلنے والی غزہ ہیومینیٹرین فاونڈیشن(جی ایچ ایف )کے بارے میں تحقیقات کرائی جائیں کیونکہ یہ غزہ میں امداد کی تقسیم کا ایک نیا منصوبہ متعارف کرا…
کینیا-چین دوستانہ تعاون سے کثیرالجہتی شراکت داری کیلئے پرامید ہیں ، صدر کینیا ولیم رٹو
:کینیا کے صدر ولیم رٹو نے چین کا سرکاری دورہ کے دوران چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں چین-کینیا تعلقات، چین-افریقہ تعاون اور دیگر موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق صدر رٹو نے اپنا حلف اٹھانے کے بعد مسلسل…