Browsing Category

شوبز

شوبز

بالی ووڈ کی ایسی فلم جسے 30 ’رومانوی مناظر‘ بھی فلاپ ہونے سے نہ بچا سکے؟

بالی وڈ میں کسنگ سینز فلم کا حصہ ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات فلم ساز اسے اتنا بڑھا چڑھا دیتے ہیں کہ پوری فلم خراب ہو جاتی ہے۔ ایک انڈین فلم ایسی بھی ہے جس میں ناظرین کو راغب کرنے کیلئے 30 کسنگ سین شامل کیے گئے لیکن اس کے باوجود یہ فلم بالی وڈ…

سری دیوی کی موت کے بعد ارجن کپور اور جھانوی کپور کے تعلقات کیسے بدل گئے؟

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے حالیہ انٹرویو میں اپنی آنجہانی سوتیلی والدہ سری دیوی کو "میم" کہہ کر مخاطب کیا اور فلم "روپ کی رانی چوروں کا راجہ" کے پروڈکشن سے جڑی یادیں شیئر کیں۔ یہ فلم 1993 میں ان کے والد بونی کپور نے پروڈیوس کی تھی اور…

بالی ووڈ کلاسک فلم ’شعلے‘ کا حذف شدہ سین 49 سال بعد منظر عام پر، مداح حیران

بھارت کی شہرہ آفاق فلم ’شعلے‘، جو 1975 میں ریلیز ہوئی اور آج بھی فلمی دنیا کا ایک عظیم شاہکار سمجھی جاتی ہے، کا ایک حذف شدہ سین 49 سال بعد منظر عام پر آ گیا ہے۔ یہ فلم اپنے طاقتور کرداروں، یادگار ڈائیلاگز، اور زبردست اداکاری کی بدولت آج…

دوسری شادی کے لیے بیٹی نے بےحد حوصلہ افزائی کی، دانیہ انور

پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور کا کہنا ہے کہ ان کا دوسری شادی کا ارادہ نہیں تھا تاہم اچھا شخص ملا تو شادی کا فیصلہ کرلیا۔ دانیہ انور حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پہلی شادی، طلاق، اور دوسری شادی کے بارے میں…

مادھوری ڈکشت، ناکامی کی علامت سمجھی جانے والی اداکارہ بالی ووڈ میں کامیاب کیسے ہوئی؟

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ مادھوری ڈکشت کے حوالے سے دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ مادھوری ڈکشت کو آج بالی ووڈ میں تجربہ کار اور کامیاب اداکارہ مانا جاتا ہے تاہم کیریئر کے ابتدائی چند سالوں میں انہیں مشکلات کا سامنا رہا۔…

ڈھائی بلین ڈالر کی تاریخی طلاق لینے والی ماڈل انتقال کر گئیں

پیرس میں مقیم سوئس سوشائٹ جوسلین ولڈن اسٹائن، جنہیں "کیٹ وومن" کے نام سے جانا جاتا تھا، 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے منگیتر اور طویل عرصے کے ساتھی لائیڈ کلین نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ جوسلین ولڈن اسٹائن 31 دسمبر 2024 کو اپنی…

عالیہ بھٹ کی رنبیر اور بیٹی راحہ کے ساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

بالی وڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے نئے سال 2025 کی شاندار تقریبات کے بعد نیویارک سے اپنی فیملی کے ساتھ حسین لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ عالیہ اور رنبیر کپور کے ساتھ ان کی بیٹی راحہ بھی موجود تھیں، جس نے ان تصاویر کو مزید خاص بنا دیا۔ رنبیر کپور…

دلجیت دوسانجھ نے مودی کو ملاقات میں کیا تحفہ دیا؟ جانئے دلچسپ تفصیلات!

بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے نئے سال کے پہلے دن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے ان کے عالمی سطح پر کامیابی کے لیے مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران دلجیت کی بین الاقوامی شہرت، بھارتی موسیقی کی ثقافتی…

شوبز عروج پر بالی ووڈ چھوڑنے والی اداکارہ کی دولت نے سب کو حیران کر دیا!

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آشکا گوراڈیا نے اپنی شاندار اداکاری کیرئیر کو خیرباد کہہ کر کاسمیٹک بزنس میں قدم رکھا۔ آج وہ اپنی کمپنی کی کامیابی کی بدولت کمائی میں کئی بالی ووڈ اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ چکی ہیں۔ آشکا گوراڈیا نے 2019…

ٹک ٹاک کا نیا ٹرینڈ: 12 انگور کھائیں اور قسمت جگائیں!

نئے سال کی رات ایک دلچسپ اور منفرد روایت سوشل میڈیا پر چھا گئی ہے، جس میں آدھی رات کو 12 انگور کھا کر محبت اور خوش قسمتی کی دعائیں کی جاتی ہیں۔ یہ روایت 1880 کی دہائی میں اسپین سے شروع ہوئی، جہاں انگوروں کی اضافی فصل کو استعمال کرنے کے لیے…