Browsing Category

شوبز

شوبز

سلمیٰ ظفر نے کس شرط پر شوہر کی دوسری شادی کرائی؟ حیران کن انکشاف

پاکستانی اداکارہ سلمیٰ ظفر نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے کئی اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے شوہر عاصم کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کرنے کی اجازت دی اور بچوں کو بھی اس فیصلے پر راضی کیا۔ سلمیٰ ظفر نے…

بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی طلاق: حقیقت کیا ہے؟

ہالی وڈ کی مشہور جوڑی انجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے آٹھ سال کے طویل قانونی تنازع کے بعد طلاق کا معاہدہ کر لیا ہے۔ جولی کے وکیل نے تصدیق کی کہ یہ معاملہ بالآخر ایک اہم سنگ میل تک پہنچ چکا ہے۔ انجلینا جولی نے 2016 میں ’’ناقابل مصالحت…

گووندا کی بیٹی ٹینا کے خواتین کے مخصوص ایام پر متنازع بیان نے انٹرنیٹ کو ہلا دیا

بالی وڈ اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا اپنے حالیہ متنازع بیان کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ ٹینا نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف بڑی شہروں، خاص طور پر ممبئی کی لڑکیاں ماہواری کے درد اور تکلیف کے بارے میں شکایت کرتی ہیں۔ ان کے اس…

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کے ٹیزر نے ڈیجیٹل دنیا میں نیا ریکارڈ بنادیا

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی ڈیجیٹل دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ یوٹیوب پر ٹیزر نے صرف 24 گھنٹوں میں 48 ملین ویوز حاصل کیے، جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے، اور یہ دنیا بھر میں #1 پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔…

سشمیتا سین نے سلمان خان کے لیے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے نوجوانی کے دنوں میں سلمان خان کی محبت میں گرفتار تھیں۔ انہوں نے فلم "میں نے پیار کیا" کے پوسٹرز کو اپنی زندگی کا اہم حصہ قرار دیا اور بتایا کہ یہ ان کے لیے مقدس حیثیت…

راحت فتح علی خان کی بھارتی کرکٹر دھونی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے جو مداحوں میں خوب وائرل ہورہی ہے۔ گلوکار کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کی بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی سے…

امبانی نے منائی سلمان خان کی شاندار سالگرہ، دلکش تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 27 دسمبر کو 59 برس کے ہوگئے، جن کی سالگرہ پر جام نگر میں امبانی کی طرف سے شاندار تقریب رکھی گئی۔ امبانی کی جانب سے آرگنائز کی جانے والی سالگرہ کی تقریب میں سلمان خان کے خان اور قریبی دوستوں کے ساتھ شوبز…

’’پاوری گرل‘‘ کی سالگرہ، تصاویر وائرل

سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ’’پاوری گرل‘‘ کے نام سے مشہور دنیانیر مبین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ’’پاوری گرل‘‘ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جنھیں مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ…

سوشل میڈیا پر نماز کی مبینہ توہین پر رجب بٹ مشکل میں پھنس گئے، عدالت کا بڑا اقدام

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی کرنے کیخلاف یوٹیوبر و دیگر کو نوٹس کاری کردیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کے روبرو سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی کرنے سے متعلق یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف ایڈوکیٹ ریاض…

کیارا اڈوانی کی انسٹاگرام پوسٹ نے نیا تنازع کھڑا کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر تنقید کا شکار ہو گئیں۔ اداکارہ نے اپنی فلم ’گیم چینجر‘ کی پروموشن کے دوران ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے کوریوگرافر جانی ماسٹر کی تعریف کی تھی، لیکن سوشل میڈیا پر…