Browsing Category

شوبز

شوبز

بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کی پہلی بیوی چل بسیں

بالی وڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک 68 برس کی عمر میں امریکا میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متھن کے قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ اداکار کی سابقہ اہلیہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں۔ متھن اور…

فلمساز شباب کیرانوی اورگلو کار سکندر صنم کی برسی (کل) منائی جائے گی

:پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدائت کار و فلمساز شباب کیرانوی اورمعروف اداکار وگلو کار سکندر صنم کی برسی ۱ٓج منگل5 نومبرکو منائی جائے گی۔شباب کیرانوی 1925میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کیرانہ میں پیدا ہوئے جن کا اصل نام حافظ نذیر احمد…

شاہ رخ اپنی تینوں اولادوں میں کس کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں؟

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 59 ویں سالگرہ منائی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر کنگ خان نے جہاں ایک کیک اپنی فیملی کے ساتھ کاٹا وہیں دوسرا کیک مداحوں کے ساتھ کاٹ کر انھیں بھی اس خوبصورت لمحے میں اپنا شریک بنایا۔…

شاہ رخ خان 59 ویں سالگرہ پر ہمیشہ کی طرح ‘منت’ کی بالکونی میں کیوں نہیں آئے؟

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی سالگرہ ہر سال بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی جاتی ہے اور اس دن ان کی رہائش گاہ ’منت ‘ کے باہر مداحوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہوتی ہے۔ شاہ رخ خان ہر سال اپنی سالگرہ کےروز منت کی بالکونی میں آکر باہر جمع ہونے والے…

نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیں

پیسوں کے تنازع پر اداکارہ نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا، دونوں میاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔ پولیس…

سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا…

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اداکارہ ایشوریا رائے اور خود پر سلمان خان کی جانب سے تشدد کیے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سومی علی 90کی دہائی کی مشہور اداکارہ اور سوشل ورکر بھی ہیں، سلمان خان اور…

ارجن سے بریک اپ کے بعد ملائیکہ کی ذومعنی پوسٹ

بالی وڈ اداکار ارجن کپور سے بریک اپ کے بعد ملائیکہ اروڑا کی ذومعنی پوسٹ سامنے آئی ہے۔ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کی راہیں جدا ہوگئی ہیں جس کی تصدیق خود ارجن نے کی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک تقریب میں ارجن کپور کے اسٹیج پر آنے کے بعد…

اجے دیوگن کی سنگھم سمیت 3 بھارتی فلموں کی سعودی عرب میں نمائش روک دی گئی

ریاض: بھارتی سپر اسٹار اجے دیوگن کی سنگھم سمیت 3 بھارتی فلموں کی سعودی عرب میں نمائش روک دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے 3 بھارتی فلموں کی نمائش کو روک دیا ہے جن میں اجے دیوگن کی سنگھم اگین بھی شامل ہے۔ خبر کے مطابق جن دیگر 2…

’سلمان بے قصور ہے‘ سلیم خان کے بیان پر بشنوئی کمیونٹی کا سڑکوں پر احتجاج، اداکار کا پتلا نذرآتش

بھارتی شہر جے پور میں بدنام زمانہ گینگ لارنس بشنوئی سے تعلق رکھنے والے افراد نے سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کے پتلے نذر آتش کر دیے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سلیم خان نے بیٹے سلمان خان پر کالے ہرن کے…

شلپا شیٹھی کے ریسٹورینٹ سے 80لاکھ کی بی ایم ڈبلیو منٹوں میں چوری

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے ممبئی میں واقع دادار ریسٹورینٹ سے 80 لاکھ بھارتی روپے مالیت کی لگژری گاڑی چوری ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کار کے مالک اور باندرہ کے تاجر روحان خان نے ریسٹورینٹ کی پارکنگ سے اپنی قیمتی گاڑی چوری ہونے…