Browsing Category
شوبز
شوبز
معروف اداکار شفیع محمد شاہ کی برسی منائی گئی
:لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی 17ویں برسی اتوار کو منائی گئی۔شفیع محمد شاہ یکم جنوری 1949 کو سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے شہر کنڈیارو میں پیدا ہوئے۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز حیدرآباد ریڈیو اسٹیشن سے بطور ریڈیو پریزنٹر کیا۔
ان کا تعارف پی…
پاکستانی مداح نے کنسرٹ میں میکا سنگھ کو کروڑوں مالیت کے قیمتی تحائف دے دیے
بالی وڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ کو کنسرٹ میں پاکستانی مداح نے کروڑوں مالیت کے قیمتی تحائف دے دیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار میکا سنگھ کو حال ہی میں امریکا میں اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی مداح کی جانب سے قیمتی تحائف دیے گئے۔…
سدھو نے کپل شرما شو چھوڑنے کی اصل وجہ 5 سال بعد بتادی
بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر و سابق کرکٹر نووجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی۔
ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کا شمار بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شوز میں ہوتا ہے۔
نیٹ فلکس سے…
’ہمارے گھر میں صرف ایک اے سی تھا‘، سنجے کپور نے ماضی کی داستان سنادی
بالی وڈ اداکار سنجے کپور سینئر اداکار انیل کپور اور بونی کپور کے چھوٹے بھائی ہیں جب کہ کپور خاندان اس وقت بالی وڈ میں اپنا ایک مقام بنائے ہوئے ہے۔
اس خاندان کا شمار ممبئی کے امیر ترین گھرانوں میں کیا جاتا ہے لیکن شروعات میں یہ امیر ترین…
شادی سے قبل اتنے افیئرز تھےکہ مسئلہ درپیش تھا کس سے شادی کی جائے: شتروگھن سنہا
بالی وڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا ماضی میں ایک ساتھ کئی خواتین کے ساتھ تعلقات میں رہنے کا اعتراف کرچکے ہیں۔
بھارتی میڈیا پر 2016 میں منعقدہ ایک تقریب میں شتروگھن سنہا کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے خواتین سے تعلقات اور پونم سنہا کے…
نہ ارجیت، نہ شریا، نہ ہی سونو، بھارت کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا گلوکار کون؟
بالی وڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کے نام لیں تو اس میں سلمان خان، اکشے کمار، شاہ رخ خان اور دیگر بڑے اداکار شامل ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا گلوکار کون ہے؟
بالی وڈ میں اکثر…
اداکارہ مشی خان لائیو شو کے دوران سیلفی لیتے ہوئے گر پڑیں
پاکستانی میزبان و اداکارہ مشی خان لائیو شو میں صوفے سے گرپڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مشی خان اپنے شو کے دوران صوفے پر بیٹھ کر سیلفی لینے کی کوشش کررہی تھیں لیکن وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور صوفے سے نیچے آگریں جب کہ…
لڑکیاں سلمان کی حقیقت کو کئی سال بعدپہچان پاتی ہیں: سومی علی
بالی وڈ اداکارہ سومی علی نے سپر اسٹار سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا اپنے لیے سب سے بڑی لعنت قرار دے دیا۔
اداکارہ سومی علی 90کی دہائی کی مشہور اداکارہ اور سوشل ورکر بھی ہیں، سلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلقات میں رہے لیکن…
امیتابھ نہ شاہ رخ، بالی وڈ میں سب سے پہلے رولز رائس کس کے پاس تھی؟
رولز رائس کا شمار لگژری اور مہنگی ترین گاڑیوں میں ہوتا ہے لیکن بالی وڈ میں یہ گاڑی سب سے پہلے مشہور زمانہ اداکارہ کے پاس رہی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ میں سب سے پہلے رولز رائس گاڑی نہ ہی امیتابھ بچن اور نہ ہی شاہ رخ خان کے پاس رہی…
’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا کا خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف
بالی وڈ کی کامیاب فلم ’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا نے مرگی میں مبتلا رہنے کا انکشاف کیا ہے۔
حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران فاطمہ ثنا نے انکشاف کیا کہ’مجھے فلم دنگل کے دوران مرگی کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد میں اتنی خوفزدہ ہوگئی…