Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت ، پاکستانی کھلاڑیوں کے دستے…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی،تقریب میں آمد پر کرغزستان کے صدر صادر نورگوجوئچ ژاپاروف نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق افتتاحی تقریب میں…
نائب وزیراعظم کی قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر قومی…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یشار گولر سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں جانب سے…
سندھ طاس معاہدے سے متعلق ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی اہم سفارتی فتح ہے، سردار اویس احمد خان…
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق مستقل ثالثی عدالت کے فیصلے کو پاکستان کے لئے ایک اہم سفارتی فتح قرار دیا ہے۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارت فیصلے کو…
وزیرِ اعظم کی چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک مختلف ممالک کے صدور، وزراء اعظم اور…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک مختلف ممالک کے صدور، وزراء اعظم اور عالمی رہنمائوں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کے ان ممالک کے ساتھ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔…
ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ادارے کے سربراہ سمیت تمام عملے کی بھرتی خالصتاً میرٹ کی بنیاد…
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے معیار میں بہتری کے لیے ملازمتوں کو کارکردگی سے مشروط کرنے کی تجویز پیش کردی۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی…
راول ڈیم کے سپل ویز کل صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
راول ڈیم کے سپل ویز کل(پیر کو ) صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اتوار کو این ڈی ایم اے سے جاری بیان کے مطابق راول ڈیم کا لیول 1751.40 فٹ پر پہنچ چکا ہے۔
کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے ۔ کورنگ نالہ سے ملحقہ رہائشی آبادیوں…
وزیراعظم شہباز شریف کا بحیرہ روم میں مسافر بردار جہاز ڈوبنے کے المناک حادثے پر ترک صدر رجب طیب…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحیرہ روم میں مسافر بردار جہاز ڈوبنے کے المناک حادثے پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ اپنے عزیز…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ میں ساحل کے قریب المناک فیری حادثے پر گہرے دکھ…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے شمالی قبرص کے شہر گیرنے کے ساحل کے قریب المناک فیری حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ المناک فیری حادثے پر ہمیں گہرا دکھ اور افسوس ہے۔
ایکس پر اپنی پوسٹ…
پمزکے شعبہ کان، ناک و گلا (ای این ٹی) نے شدید سماعت سے محروم پانچ بچوں کے کوکلیئر امپلانٹ کے آپریشن…
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے شعبہ کان، ناک و گلا (ای این ٹی) نے شدید سماعت سے محروم پانچ بچوں کے کوکلیئر امپلانٹ کے آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیے۔ یہ تمام آپریشنز مستحق بچوں کے لیے مکمل طور پر مفت کیے گئےجن کے اخراجات آئی…
وزیراعظم شہباز شریف نے نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے کے انعام کی منظوری دے دی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز آتشزدگی واقعے میں جان کی پرواہ کئے بغیر بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے کے انعام کی منظوری دے دی۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِاعظم نے نرس…