Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کو پمز آتشزدگی واقعہ سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش ، کمیٹی کی نشاندہی پر 8…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پمز آتشزدگی واقعہ سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش کر دی گئی،وزیرِ اعظم نے کمیٹی کی نشاندہی پر 8 افسران کو فوری طور پر معطل کرنے اور انکے خلاف فوری کارروائی کرنے کی منظوری دے دی، وزیرِ اعظم نےکمیٹی کی…

پمز آتشزدگی واقعہ کی ابتدائی تحقیقات کے بعدایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 عہدیداران کو معطل کر دیا گیا ہے،…

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں آتشزدگی کے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ڈاکٹرز اور دیگر متعلقہ افسران و اہلکاروں…

داؤدی بوہرہ جماعت کے سیفی ہسپتال کی نئی 11 منزلہ کارڈیک ونگ کا افتتاح ،وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور…

داؤدی بوہرہ جماعت کے سیفی ہسپتال نے ہفتہ کواپنی نئی 11 منزلہ کارڈیک ونگ (امراضِ قلب کے شعبے) کا افتتاح کر دیا ہے۔ یہ ونگ امراضِ قلب کے علاج کی تمام تر سہولیات کا احاطہ کرتی ہے اور کراچی میں دل کے علاج کی خصوصی دیکھ بھال تک رسائی کو نمایاں…

وفاقی وزیر انجنیئرامیر مقام سے نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی ملاقات،وزارت عظمیٰ…

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام سے نومنتخب وزیراعظم آزادجموں وکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ وزارت امور کشمیر سے جاری بیان کے مطابق یہ بیرسٹر افتخار…

قازقستان اور عمان سے ڈی پورٹ ہونے والے 3 مسافروں کے خلاف مقدمہ درج، ایف آئی اے کی کارروائی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی امیگریشن کے خلاف کریک ڈائون کے دوران قازقستان اور عمان سے ڈی پورٹ ہو کر وطن واپس پہنچنے والے 3 مسافروں کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔حکام کے مطابق…

حکومت پاکستان کی جانب سے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے نومولود بچوں کے…

حکومت پاکستان کی جانب سے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے نومولود بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت…

ملک کو آگے لے جانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، عبد العلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر و وفاقی وزیر عبد العلیم خان نے نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں خالد محمود، صوبائی صدر رانا نذیر احمد خان، گلگت بلتستان کے…

این ایچ اے کی بڑی عدالتی کامیابی، قومی خزانے کے کھربوں روپے بچا لیے گئے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے اراضی معاوضے کے دیرینہ کیس میں وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان سے اپنے حق میں تاریخی فیصلہ حاصل کر کے قومی خزانے کو کھربوں روپے کے ممکنہ مالی نقصان سے بچا لیا ہے ۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق آئینی عدالت نے…

اینٹی کرپشن کی کارروائی،محکمہ پولیس و مال کے درجنوں افراد کرپشن کے الزام میں گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے محکمہ پولیس اور محکمہ مال کے کرپٹ افسران و ملازمین کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجنوں افراد کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کر لیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل…

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے 2026 کی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج جاری کر دیئے، قبل از ٹیکس منافع 8.26…

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کی منظوری دے دی ہے۔ بینک نے 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران شاندار مالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 اعشاریہ 26 ارب روپے کا قبل از ٹیکس…