Browsing Category
پاکستان
پاکستان
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر منگل کو صبح 11 بجے تک ملتوی
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر منگل کو صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات شروع ہونے پر اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کر دی۔کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس کچھ دیر کے لئے سپیکر نے…
آئیسکو نے (کل)منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے (کل )منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ،…
بہتر سروسز کی فراہمی اسلام آباد ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے،کائنات اظہر خان
چیف ٹریفک آفیسراسلام آباد کائنات اظہر خان نے مختلف پولیس خدمت مراکز اور آسان خدمت مرکز کا دورہ کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی مختلف سروسز، انتظامات اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر نے متعلقہ افسران و…
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ
چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے جنوبی ایشیا اولمپک کونسل (ایس اے او سی ) کے ایک وفد نے وزیرِاعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں اور پاکستان میں نوجوانوں اور کھیلوں کے…
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس، بیچ -1- کی ڈسکوز (،جبکو…
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منعقد ہوا،کمیٹی نے بیچ -1- کی ڈسکوز (،جبکو ،فیسکواور آئیسکو ) کے لیے تنظیمِ نو کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےاسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست تک بڑھا دی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیالکوٹ ریجن کے ریجنل ڈائریکٹر چوہدری حسن صفتیں چیمہ نے کہا ہے کہ نیٹ ورک کے مسائل اور مختلف علاقوں میں طلبہ کو درپیش مشکلات کے پیش نظر اسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2026ء تک بڑھا دی گئی ہے۔
انہوں نے…
وفاقی وزیر ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے پیش نظر مزید دو اہم ٹرینیں بحال کرنیکا اعلان
وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر مزید دو اہم ٹرینیں بحال کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے
ترجمان کے مطابق موہنجو دڑو ٹرین 15 ستمبر سے فعال ہو جائے…
وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ہفتہ کے روز کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منعقد ہوا۔کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے بیچ-I کی ڈسکوز آئیسکو،فیسکو،گیپکو کے لیے تنظیمِ نو کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
منصوبے کے…
پی ٹی آئی بانی کی صحت پر سیاسی مفادات کے لیے من گھڑت بیانیہ بنایا جا رہا ہے، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بانی کی صحت کے معاملے پر اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لیے من گھڑت بیانیہ بنا رہی ہےجبکہ زیر حراست رہنما کا طبی معائنہ بخوبی…
گیپکو کی نجکاری کے لئے11 ممکنہ سرمایہ کاروں کے اظہار دلچسپی موصول ہوئے ہیں، ترجمان نجکاری کمیشن
گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی نجکاری کے لئے سرمایہ کاروں نے بھر پور دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے۔ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق کمیشن کو گیپکو کی نجکاری کے لئے ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی جانب سے اظہار دلچسپی موصول ہوئے ہیں۔…