Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب…
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 27-2026 میں بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔پیر کو جاری ہونے والے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں…
معیاری و بروقت تفتیش، مؤثر فیلڈ پولیسنگ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا جائے، آئی جی اسلام…
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے جرائم کی روک تھام، مقدمات کی تفتیش اور مجموعی پولیسنگ کا جائزہ لیا اور سینئر پولیس افسران کو فیلڈ پولیسنگ کو مزید موثر بنانے، مقدمات کی معیاری و بروقت تفتیش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز…
پاکستان نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی
پاکستان نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس (Conference on Disarmament) کی صدارت سنبھال لی ہے،پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری برائے آرمز کنٹرول و تخفیف اسلحہ اور ترجمان دفتر خارجہ سفیر طاہر حسین اندرا بی کانفرنس کے اجلاسوں کی…
ایف بی آر افسران کی خدمات کے اعتراف میں تقریب،چیئرمین ایف بی آر کی قومی سول اعزازات کیلئے نامزد تمام…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسران کی شاندار خدمات کے پیش نظر ان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پیر کوتقریب منعقد ہوئی ۔ یہ تقریب ان افسران کے اعزاز میں منعقد ہوئی جنہیں حکومت پاکستان کی طرف سے پبلک سروس اور…
خیبرپختونخوا کا ضم شدہ علاقوں میں مقامی نظام حکومت مضبوط بنانے کے لیے 17.55 ارب روپے کا منصوبہ
خیبرپختونخوا حکومت عالمی بینک کے تعاون سے دیہی سرمایہ کاری اور ادارہ جاتی معاونت کے منصوبے کے تحت صوبے کے ضم شدہ علاقوں میں مقامی اداروں کو مضبوط بنانے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر کرنے کے لیے 17 ارب 55 کروڑ روپے (6 کروڑ 50 لاکھ ڈالر) کی…
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جشنِ آزادی کے موقع پر شعبۂ تعلیم میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نوازا۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے ہفتہ کو جاری…
عاطف اکرام شیخ قومی، معاشی اور فلاحی خدمات پر تمغۂ امتیاز کے لیے منتخب
حکومت نے پاکستان بزنس فورم کے چیئرمین بورڈ اور وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی)کے صدر عاطف اکرام شیخ کی قومی، فلاحی و انسانیت کی خدمات اور معاشی شعبے میں نمایاں کردار اور خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز27- 2026 سے…
نیویارک میں پاکستان کے 80 ویں یومِ آزادی کی تقریب، پاکستانی مندوب نے پاکستان کی عالمی ثالثی کی…
نیویارک میں پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان ہا ئوس میں قومی پرچم لہرایا گیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے قومی ترانے کی دھن کے ساتھ سبز ہلالی پرچم لہرایا۔تقریب میں نیویارک میں پاکستان کے قونصل…
ایف آئی اے امیگریشن کائونٹر پر جذبہ حب الوطنی ، مسافروں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر یوم آزادی منایا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے امیگریشن افسران اور عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کے ساتھ پاکستان کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کی، یوم آزادی کے موقع پر ایف آئی اے اہلکار اور مسافر قومی جذبے اور حب الوطنی کا…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی
مقامی مارکیٹو ں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ آل پاکستان صرافہ ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے ہو گئی۔…