Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان کے 80 ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں پروقار تقریبات اور میگا جشن

پاکستان کے80ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں پروقار تقریبات اور میگا جش کا اہتمام کیا گیا۔ ترکیہ میں پاکستان کے80ویں یوم آزادی کےموقع پرپاکستانی سفارتخانےمیں پروقارتقریب کاانعقادکیاگیا۔یوم آزادی کی تقریب میں ترک وزیردفاع…

عرفان چوہدری کا عہدہ سنبھالنا آئی سی سی آئی کے چھوٹے تاجروں کے لیے باعث فخر ہے، ظفر بختاوری

:ڈی واٹسن گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ محمد عرفان چوہدری کا آئی سی سی آئی کے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھالنا اسلام…

صدر مملکت آسف علی زرداری کی حافظ طاہر محمود اشرفی کی تمغہ امتیاز کیلئے نامزد گی کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سفارش پر پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی تمغہ امتیاز کے لیے نامزد گی کی منظوری دی ہے۔ نامزدگی میں…

نائب وزیراعظم کا چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عظیم مدبر، دور اندیش اصلاح پسند اور پاکستان کے ثابت قدم دوست تھے۔ بدھ کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں…

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ بدھ کو وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان…

شواہد پر مبنی طرز حکمرانی کو مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت، ’’اسٹیٹ آف ٹرانسپیرنسی اِن پاکستان…

پاکستان میں شواہد پر مبنی طرز حکمرانی کو مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت کے طور پر ’’اسٹیٹ آف ٹرانسپیرنسی اِن پاکستان رپورٹ 2026‘‘ جاری کر دی گئی جو ملک میں طرز حکمرانی کے معیار کا پہلا قومی سطح پر نمائندہ جائزہ ہے اور پاکستانی شہریوں کے…

اوگرا نے کل (جمعرات) کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (جمعرات) کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد…

سپیکر قومی اسمبلی کا سابق چینی وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق چینی وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے چین کی قیادت اور عوام سے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہارکیا…

جعلی میکسیکن ویزا اور لو پروفائل ایسائلم: برازیل سے ڈیپورٹ مسافر کے خلاف ایف آئی اے کا مقدمہ درج

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے برازیل سے ڈیپورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والے مسافر کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ برازیل سے ڈیپورٹ ہونے…

ایچ ای سی چیئرمین کا کامسیٹس یونیورسٹی کا دورہ، جدید ڈیجیٹل نظام کو دیگر جامعات تک توسیع دینے کا…

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے منگل کے روز کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد (سی یو آئی) کا دورہ کیا، جہاں انہیں یونیورسٹی کے تیار کردہ جدید ڈیجیٹل نظام کے بارے میں بریفنگ اور’’عملی مظاہرہ ‘‘ پیش کیا…