Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پتوکی میں ڈاکوؤں کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی,ملزمان کی گرفتاری کے لئے5 ٹیمیں تشکیل

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پتوکی کے علاقے چونیاں بائی پاس پر ڈاکوؤں کی لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکڑ جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی لاہور: پنجاب کے شہرپتوکی میں ڈاکوؤں نے 15 سالہ لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پتوکی…

عمران خان کا اقتدارسے ہٹنا پاکستانی جمہوریت میں سنگ میل ہے، بلاول بھٹو

عمران خان جمہوری عمل کے ذریعے ہٹائے جانے کے بعد انتہائی پوزیشن لیتے ہوئے امریکا مخالف جذبات کو ابھارنے کی کوشش کررہے ہیں اسلام آباد:وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کا اقتدار سے ہٹنا پاکستان میں جمہوریت کے لئے سنگ میل…

یاسین ملک کوکالے قانون کے تحت سزا سنائی گئی: مشعال ملک

یاسین ملک کی ہمت اوربہادری پرفخرہے، تمام کشمیری یاسین ملک کے مشن کو آگے بڑھائیں گے اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کوکالے قانون کے تحت سزاسنائی گئی، یاسین ملک کوکسی بھی موقع پردفاع کاموقع نہیں…

امید ہے دوسرے لانگ مارچ کی ضرورت نہیں پڑے گی، شیخ رشید

پہلے ہی کہا تھا کہ لانگ مارچ خونی ہوسکتا ہے، 5 لوگوں کی جانیں چلی گئیں، لوگوں کی آنکھوں میں خون ہے ایک ووٹ کی حکومت پلک جھپکنے پر ہی ختم ہوسکتی ہے، ان کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید…

عمران خان کا حکومت کو 6 روز کا الٹی میٹم 6روز میں الیکشن کا اعلان نہ کیا تو ساری قوم کو لے کر اسلام…

حکومت الیکشن کا اعلان اور اسمبلیاں تحلیل کرے ورنہ عوام کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آئیں گے حکومت ملک کو انتشار کی طرف لے جار ہی ہے،جمہوریت میں اس طرح کے طریقے اپنائے جاتے ہیں ایک ساتھی کو اٹک میں اور ایک کو دریائے راوی میں گرا کر شہید کیا…

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) طلب کرلیا

مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1)چ کے تحت طلب کیا گیا ہے اسلام آ باد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔ اس ضمن میں ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج)…

تین سے 5 دنوں میں اہم فیصلے ہو کر رہیں گے، شیخ رشید

ڈرپوک بھگوڑے کبھی سعودی عرب میں پناہ لیتے ہیں اور کبھی لندن بھاگ جاتے ہیں، عدلیہ اور افواج پر عظیم ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ ملکی معیشت کو سازش سے نااہل لوگوں کے ہاتھوں تباہ کیا جا رہا ہے،سابق وزیر داخلہ کی میڈیا گفتگو راولپنڈی: سابق وزیر…

عمران خان کو اسلام آباد آنے دیں ،دیکھتے ہیں کتنا دم ہے،مریم نواز

عمران خان احتجاج کی آڑ میں خونی کھیل تماشا کرنا چاہتے ہیں، ملک کو کسی صورت سری لنکا نہیں بننے دیں گے، رہنما (ن) لیگ کا بیان اسلام آ باد: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد آنے دیں، دیکھتے ہیں کتنا دم…

لاہور میں بتی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپیں

پولیس کی پی ٹی آئی کارکنان پر آنسو گیس کی شیلنگ لاہور:لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان جھڑ پ ہوگئی۔ لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو روکنے کے لیے مختلف مقامات پر رکاوٹیں لگا رکھی ہیں جنہیں ہٹانے کے لیے پی ٹی…

ملک کے سینئرصحافی طلعت اسلم انتقال کرگئے

ایسا لگ رہا ہے کہ پرانے دوست طلعت اسلم کے انتقال پر دل غم سے پھٹ جائے گا،وفاقی وزیر شیری رحمان کراچی: ملک کے سینئر صحافی اور دی نیوز اخبار کے سینئر ایڈیٹر طلعت اسلم 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، طلعت اسلم کراچی میں مقیم اور کافی عرصے سے…