Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پٹرول وڈیزل کی قیمتیں بڑھتے ہی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا
کراچی:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے پر 50 فیصد ٹرانسپورٹ…
عالمی سطح پرقیمت بڑھنے کے باعث پٹرول مہنگا کیا، وزیراعظم
حکومت نے مشکل حالات اورچیلنجز کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے،شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیل اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے کیونکہ عالمی طورپرمہنگائی بڑھی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں…
پٹرول مہنگا کرنے کا معاہدہ پچھلی حکومت نے کیا تھا ،مریم اورنگزیب
پٹرول مہنگا کرنے کا معاہدہ پچھلی حکومت نے کیا تھا ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف سے 30روپے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد کرنے کا وعدہ کیا تھا، پٹرولیم ڈویلپمبٹ لیوی سے 610…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا، پیٹرول تاریخ میں پہلی بار 209 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔
حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں .30 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، ایک ہفتے میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کیا…
لاہور: مہنگائی کے خلاف سرکاری ملازمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ
لاہور: ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سرکاری ملازمین سراپا احتجاج بن گئے اور اس سلسلے میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب حاجی ارشاد گروپ کی کال پر پنجاب کے مختلف سرکاری محکمہ جات کے ملازمین نے ایوان وزیراعلیٰ سیون کلب کے باہر بھوک…
معروف تاجر میاں منشا کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
میاں منشا وزیراعظم شہباز شریف کو جوائن کرنے ترکی جا رہے تھے کہ افغانستان میں انکا طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا
اسلام آباد:معروف بزنس مین میاں منشاء کا طیارہ Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع…
کسی قانون میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
گزشتہ حکومت کی ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں تھی،بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کا صرف طریقہ کار طے ہونا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس، سماعت تین جون تک ملتوی
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے…
اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہوگیا
گرمی کی چھٹیوں کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا، محکمہ تعلیم
اسلام آبا:گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوا جس کے…
آئی ایم ایف سے بہت مفید اور تعمیری بات چیت ہوئی،وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بہت مفید اور تعمیری بات چیت ہوئی، مالی سال 2022 میں بہت سی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں، بے ضابطگیوں کی بڑی وجہ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینا تھا۔ وزیر خزانہ نے ٹویٹر پیغام…
حکومت کیلئے نئی مشکل۔ اہم اتحادی پارٹی کا حمایت واپس لینے پر غور
بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے اپنی حمایت واپس لینے پر غور شروع کر دیا۔
واضح رہے کہ اس وقت بی اے پی نے شہباز حکومت کو قومی اسمبلی میں 4 ووٹ دیے ہیں، جب کہ وفاقی حکومت کو ایوان میں صرف 2 ووٹ کی برتری حاصل ہے، ایسے…