Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے ،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کو ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، اس سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہونگی۔
پاکستان پیپلز…
وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہنگو میں عسکریت پسندوں سے لڑتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن حمزہ…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگو میں عسکریت پسندوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اپنے…
وزیر داخلہ کا میجر طفیل محمد شہید ، نشان حیدر کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کی برسی کے موقع پر ان کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پاک فوج کے عظیم افسر نے میدان جنگ میں بہادری کا ناقابل فراموش…
مون سون: ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا دریاؤں، ڈیموں کی صورتحال کا جائزہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں وفاقی وزراء، چیئرمین این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے، محکمہ موسمیات اور متعلقہ وفاقی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کیلئے سنگ میل ہے: احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں ہونے والا تاریخی معاہدہ تین برادر اسلامی ممالک کے باہمی اعتماد اور سٹریٹجک تعاون کا مظہر ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے میں اجتماعی سلامتی اور امن کے عزم کو مزید…
صدر آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
آصف علی زرداری اپنے دورے کے دوران بلاول ہاؤس لاہور میں قیام کریں گے اور دو روز تک سیاسی و نجی ملاقاتوں میں مصروف رہیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ صدرِ مملکت اس دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی، پارٹی امور اور دیگر اہم سیاسی…
پنجاب میں نئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز تعینات، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی اے ڈی) پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اضلاع اور تحصیلوں میں افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے تحت مجاہد وسیم درانی کو بہاولپور سٹی، کیپٹن (ر) محمد ادریس کو فیصل آباد…
مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط میرے لیے اعزاز ہے: وزیراعظم
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے اس بات پر فخر اور اعزاز حاصل ہے کہ میں نے مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر اپنے عزیز بھائیوں، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترکیہ کے صدر رجب…
بلدیاتی انتخابات: پنجاب حکومت کا فنڈز وفاق سے لینے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کے اخراجات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے فنڈز وفاقی حکومت جاری کر سکتی ہے۔…
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، آج ولی عہد سے اہم ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال متوقع ہے۔…