Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پنجاب حکومت کے تقرر و تبادلے، 54 اے ڈی سیز کو اضافی چارجز سونپ دیئے

نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل ایجوکیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری محمد انصار کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ محمد جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن اور زبدا مبشر کو ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا۔ سید اسد…

وکلا ہڑتال بارے سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کر دیا

جسٹس شکیل احمد کی جانب سے جاری فیصلے میں سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ وکلا کی ہڑتال کو مدعی کی غفلت نہیں کہا جا سکتا۔ عدالت نے لاہور ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے عبدالغفار کے خلاف اراضی کا مقدمہ دوبارہ ٹرائل کورٹ کو…

امریکی ناظم الامور کی اورنگزیب کھچی سے ملاقات، ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان ثقافتی ورثے کے تحفظ، آثارِ قدیمہ اور عجائب گھروں کی ترقی میں تعاون مزید بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی نے گندھارا سمیت پاکستانی نوادرات کی وطن واپسی میں امریکی تعاون کو…

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بھی گفتگو کی اور خطے کی تازہ پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کو…

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے

بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو پیغام میں انہوں نے آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے بلکہ دھاندلی، گولی، قاتل اور خونی انتخابات تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام حالات کے باوجود عوام نے…

آزاد کشمیر کے طلبہ کو MDCAT رجسٹریشن میں خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان

پی ایم ڈی سی کے صدر سے سیکرٹری صحت آزاد کشمیر اور جوائنٹ ایڈمشن کمیٹی کے چیئرمین نے ملاقات کی، جس میں انٹرنیٹ بندش سے متاثرہ طلبہ کو درپیش مشکلات اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق آزاد کشمیر کے طلبہ واٹس ایپ، ای…

ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے تمام پولیس شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام آج بہادر پولیس افسران اور اہلکاروں کی جرات اور بہادری کو یاد کرنے کا دن ہے، چار اگست یومِ شہدائے پولیس ہر سال اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ وطن کی…

پاکستان اور اسپین کا تعلیم، زراعت، کھیل اور انسانی ترقی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ملاقات کے دوران احسن اقبال نے پاکستان اور اسپین کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ نارووال یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف گریناڈا کے درمیان تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کا مسودہ بھی شیئر کیا گیا۔ دونوں ممالک…

بلاول بھٹو کا جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جواب کا خیرمقدم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جے کے جے اے اے سی نے اپنے جواب کے ساتھ اپنی تجویز بھی ارسال کی ہے، جس کا وہ بغور جائزہ لیں گے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ہر قیمتی جان کا ضیاع ایک قومی سانحہ ہے، اس وقت ان…

شہباز شریف کی ماجد ظہور کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بھی مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے اظہارِ تعزیت کیا۔