Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نواز شریف پر دھاندلی کا الزام لگاؤ گے تو تاریخ بھی یاد رکھنی ہو گی: رانا ثنا اللہ
اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اگر جلسوں میں وزیراعظم کو ’فارم 47 کا وزیراعظم‘ کہا جاتا ہے تو پھر یہ بھی بتایا جائے کہ صدر مملکت کس فارم کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں، ’کوئی پہلی بار ملک توڑ کر بھی وزیراعظم بنا…
آزاد کشمیر میں حکومت سازی : ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا تیسرا مذاکراتی دور مکمل
ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور ہفتے کے روز ایک نجی ہوٹل میں تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا، تاہم تاحال کسی حتمی معاہدے یا مشترکہ اعلامیے کا اعلان نہیں کیا گیا۔
اِسی طرح ذرائع کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں…
محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے: خواجہ آصف
انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے ملکی نظام کی کسمپرسی اور کمزوریوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جن پر سنجیدگی سے غور ہونا چاہیے۔
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اگر نظام کو مضبوط کرنا اور بنیادی اصلاحات لانا مقصود ہے تو اس کا آئینی اور جمہوری فورم…
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی: محکمہ موسمیات
موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق اگست کے دوران پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان ہے جب کہ شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بھی بارشوں کی کمی متوقع ہے، تاہم گلگت بلتستان…
موٹر وے ایم-8 پر ہولناک حادثہ:دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی
موٹروے حکام کے مطابق سجاول جونیجو کے قریب موٹر وے ایم-8 پر وین اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو معصوم بچوں سمیت 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔
حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور…
پی ٹی آئی بائیکاٹ کی سیاست چھوڑ کر جمہوری عمل میں حصہ لے: مراد علی شاہ کا مشورہ
حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے مزار پر حاضری ان کے لیے باعثِ سعادت ہے۔
انہوں نے کہا کہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے امن، محبت،…
آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کی تمام شکایات پر کھلی سماعت کی جائے: بلاول بھٹو
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر آزاد کشمیر کے پہلے انتخابی مرحلے کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ انتخابات کے پہلے مرحلے کی ساکھ اور کریڈیبلٹی کا فیصلہ اس بات سے ہوگا کہ انتخابی عمل میں انصاف، شفافیت اور…
مؤقف پر قائم ہوں، کشمیری مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں ہونے دیں گے: خواجہ آصف
اپنے آبائی علاقے سیالکوٹ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کی باتیں کرنے والوں کو عوام کا جذبہ دیکھ لینا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر سیالکوٹ سرحد سے صرف چار کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے…
ہنگو میں چیک پوسٹ پر حملہ:8 دہشتگرد جہنم واصل، ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار شہید
ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کیے گئے ایک آپریشن کے دوران پولیس نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے بڑی قربانی دی۔
ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی دیار خان جامِ سمیت 7 اہلکار شہادت نوش کر گئے جب کہ 8 شرپسند ہلاک ہو…
پالیسیوں کا تسلسل ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے: احسن اقبال
سٹریٹجک ڈائیلاگ اینڈ لانچ آف ڈویلپمنٹ ایڈووکیٹ پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومتوں کی تبدیلی کے ساتھ پورا پالیسی فریم ورک بدل دیا جاتا ہے، جس کے باعث وژن 2020 اور وژن 2025 جیسے منصوبے بھی سیاسی تبدیلیوں کی نذر ہو…