Daily Archives

November 15, 2021

ثاقب نثار نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے الزامات کو مسترد کردیا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے آج نیوزسے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کابیان سراسر جھوٹ پرمبنی ہے،سابق جسٹس رانا شمیم سے اچھے…

لاہور دنیا بھر کے آلودہ شہروں میں آج پھر پہلے نمبر پر آگیا

لاہور:پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے، لاہور دنیا بھر کے آلودہ شہروں میں آج پھر پہلے نمبر پر آگیا، شہری اسموگ سے ہونے والی بیماریوں سے تنگ ہیں تاہم محکمہ موسمیات نے آئندہ 10روز تک بارش نہ ہونے اور ایئرکوالٹی لیول بڑھنے کا…

لاہور میں داماد نے سسر اور 2سالوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاہور میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے ،داماد نے سسر اور 2سالوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ۔ تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات لاہور کے علاقے شالیمار لنک روڈ پر ہوئی جہاں شاہ…

مزید وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ساتھ نہیں چل سکتے،سردار یار محمد رند

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے اعلان کیاہے کہ وہ مزید وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ نہیں چل سکتے، جلد وزیراعظم سے ملاقات کرکے تحفظات سے آگاہ کروں گا،گورننس کا یہ عالم ہے کہ میرے…

ڈیرہ اللہ یار، خزانہ آفیسر کے بھتیجے کی گھر میں پھندہ ڈال کر خود کشی

روزنامہ ہمت  ڈیرہ اللہ یار میں خزانہ آفیسر حنیف رند کے نوجوان بھتیجے ذوہیب نے گھر میں خود کو پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی پولیس کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب دیر سے نوجوان ذوہیب نے گھر میں خود کو پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی نوجوان کے…

پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں لیکن ہمیں اندرونی سازشوں سے خطرہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنیں گے، جبکہ احتجاج کرنے والی دوسری جماعت ٹی ایل پی سے بھی مذاکرات جلد ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں پولیس لائن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی کے…