Daily Archives

November 17, 2021

کوئٹہ‘ ضروری مرمتی کاموں کے باعث بجلی بند رہے گی :کیسکو

کوئٹہ (روزنامہ ہمت) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 18نومبرکوسریاب گرڈاسٹیشن کے اولڈسیٹلائٹ ٹاون اور لیاقت بازارفیڈروں سے صبح9بجے سے 12بجے دن تک جبکہ مری…

میر ضیاء اللہ لانگو نے محکمہ داخلہ کا قلمدان ملنے پر سرکاری امور کی انجام دہی کا باقاعدہ آغاز کر دیا

صوبائی مشیر میر ضیاء اللہ لانگو نے محکمہ داخلہ کا قلمدان ملنے پر سرکاری امور کی انجام دہی کا باقاعدہ آغاز کر دیا کو ئٹہ(روزنامہ ہمت)صوبائی مشیر میر ضیاء اللہ لانگو نے آج محکمہ داخلہ کا قلمدان ملنے پر آفس میں سرکاری امور کی انجام دہی کا…

دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی ترقی کا راز جدید تعلیم ہیں گورنر بلوچستان

کوئٹہ (روزنامہ ہمت) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی ترقی کا راز جدید تعلیم میں ہی پنہاں ہے. نظام تعلیم اور نصاب تعلیم کی بہتری کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام کے حقوق کی پاسداری جن قوموں کی ترجیح ہو تو وہی…

سبی چاکر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے گدھا ریڑھی میں سوار بچی جان بحق مرد ایک خاتون زخمی

سبی(روزنامہ ہمت ) سبی چاکر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے گدھا ریڑھی میں سوار بچی جان بحق مرد سمیت ایک خاتون زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سبی چاکرقلعہ کے قریب ڈمپر کی گدھا ریڑھی کو ٹکر کے نتیجے میں ریڑھی پر سوار معصوم بچی موقع پر جان بحق ہوئی جبکہ…

احساس راشن رعایت سروس19 نومبر تک دوبارہ کھول دی جائے گی، ڈاکٹر ثانیہ

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اعلان کیا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے احساس راشن رعایت 8171 ایس ایم ایس سروس19 نومبر تک دوبارہ فعال کر دی جائے گی جہاں پر اہل افراد اس پروگرام کے…

ٹیلی فون پر فیصلے کرانے والے آج نظام انصاف پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف ہیں :ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد۔:وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ٹیلی فون پر فیصلے کرانے والے آج نظام انصاف پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف ہیں، ایک جھوٹ چھپانے کیلئے نااہلوں کو روزانہ جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا…

گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (روزنامہ ہمت) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے   کہا ہے کہ گیس کی فی الحال لوڈشیڈنگ نہیں کررہے، سردیوں کی شدت کم ہونے کے باعث فی الحال لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی۔پوری دنیا میں آر ایل این جی کی قلت کے باوجود 10 کارگوز منگوا لئے ہیں،…

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

اسلام آبادوزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شیخ رشید نے لکھا ہے کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ…

وزیر اعظم عمران خان 23 نومبر کو ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان 23 نومبر کو ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کریں گے ، نیا نظام ملکی ریونیو میں اضافے اور ٹیکس چوری کا سد باب کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 23 نومبر کو ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کریں گے،…

عمران خان کی حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عمران خان کی حکومت جانے کا وقت آگیا ہے، حالات کی تبدیلی کی باتیں کراچی تک سن رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ملک میں بجلی کی صورتحال سے متعلق معاملہ…