پیسے دیتا ہوں، بھوک ختم کرکے دکھائیں: ایلون مسک کا عالمی ادارے کو چیلنج
دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے عالمی ادارہ خوراک کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے وہ دیتے ہیں لیکن دنیا سے بھوک ختم کرنے کا طریقہ کار عالمی ادارہ خوراک بتائے۔
ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں عالمی ادارہ خوراک کو یہ…