Daily Archives

November 16, 2021

کوئٹہ گرڈاسٹیشن میں اچانک آگ لگ نے سے تمام فیڈروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی :کیسکو

کوئٹہ:16نومبر2021۔۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ منگل16نومبر کو تقریباً 3بجے سہ پہرشیخ ماندہ  گرڈاسٹیشن کوئٹہ کے انکمنگ اور 11کے وی پینلز میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں KV 132شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے…

جیکلین نے بالوں کو گھنگریالے کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا

 ممبئی: بالوں کو گھنگر یالے کرانے کی خواہش مند خواتین کے لیے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار اپنے مذاحیہ مزاج کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے جیکلین فرنانڈیز کی ایک…

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی؛ دنیا کوبتائیں گےکہ ہم کتنےعظیم میزبان ہیں، رمیز راجہ

 لاہور: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی ملنے پر بہت خوش ہوں اور ایونٹ سے دنیا کوبتائیں گےکہ ہم کتنےعظیم میزبان ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی…

امریکا سمیت تمام ممالک کیساتھ مثبت تعلقات چاہتے ہیں، سہیل شاہین

دوحہ: ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں مشترکہ مفادات، سرمایہ کاری اور تعمیرِ نو کے لیے امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات کے خواہش مند ہیں۔  دوحہ میں طالبان کے ترجمان اور اقوام متحدہ میں طالبان کے نامزدہ کردہ…

امریکی اور چینی صدور کی ’دھمکیوں بھری‘ ورچوئل بات چیت کا مایوس کن اختتام

واشنگٹن / بیجنگ: امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی پہلی ملاقات ’’ورچوئل‘‘ ہوئی تاہم 3 گھنٹوں سے زائد عرصے پر محیط گفتگو میں دھمکیوں اور ایک دوسرے پر دباؤ کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی دو بڑی…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 4کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چار کشمیری نوجوانوں کوحیدرپورہ کے علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔قابض فورسزنے علاقے کی ناکہ بندی کرکےموبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کردی۔…

سندھ اور بلوچستان میں سی این جی کی فی کلو قیمت 200 روپے ہوگئی

 کراچی: سی این جی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے اطلاق کے بعد نئی قیمت 200 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔  حکومت کی جانب سے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں کئے گئے اضافے کو اب صارفین کو منتقل کردیا گیا ہے، جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت میں 20…

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

 دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کرنے والے ملکوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے اعلان کے مطابق 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو تفویض کی گئی ہے۔ 2025 میں ہونے والی آئی سی سی…

سندھ اسمبلی میں نسلہ ٹاور اور تجاوزات سے متعلق حکومتی قرارداد منظور

کراچی : سندھ اسمبلی میں نسلہ ٹاور اور تجاوزات سے متعلق حکومتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ ڈپٹی اسپیکر ریحانی لغاری کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا گرما گرم اجلاس ہوا،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نوک جھونک ہوئی، اپوزیشن اور حکومتی…

عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہو گئی : آصف زرداری

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہو گئی،اب وہ اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران…