ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں کرکٹ گراونڈ کی تزئین و آرائش اورتعمیر و مرمت کا کام مکمل
(روزنامہ ہمت ) تفصیلات کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان بمبور رائفلز کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کیلئے لوٹی میں موجود کرکٹ گراونڈ کی تزئین و آرائش اورتعمیر و مرمت کا کام مکمل کیا گیا۔ فرنٹیئر کور کی جانب سے گراونڈ کی حفاظت کے لیے مظبوط …