Daily Archives

November 21, 2021

وسیم اکرم کو ٹیم سے باہر رکھنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا: ٹیم ڈاکٹر توصیف ڈاکٹر کا انکشاف

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈاکٹر توصیف نے انکشاف کیا ہے کہ وسیم اکرم کو ٹیم سے باہر رکھنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا ۔ سابق کپتان وسیم اکرم کے متعلق ٹیم کے سابق ڈاکٹر توصیف کے بیان نے نیا پنڈورہ بکس کھول دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر…

بولان میڈیکل بچے کے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش

کوئٹہ : بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بچے کے گٹر میں گر کر جاںبحق ہو نے کے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی گئی وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سی ایم آئی ٹی کی سفارشات کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف…

گیس بحران نہیں، گھریلو سطح پر مانگ بڑھ رہی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایل این جی اور سردیوں میں ہونے والے گیس بحران کا آ پس میں کوئی تعلق نہیں ہے، گھریلو سطح پر گیس کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہار نے کہا کہ معاہدے کے…

نواز و زرداری جیسے چوروں کے خلاف لڑنا ہی عمران خان کی سیاست کا مقصد ہے، شہباز گل

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل نواز و زرداری جیسے چوروں اور عوامی مجرموں کے خلاف لڑنا ہی وزیراعظم کی سیاست کا مقصد و منشور ہے۔چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے…

لینڈ مافیا سیاسی اشرافیہ کی مدد سے تقریبا 6 ہزار ارب کی سرکاری زمین پر قابض ہے، عمران خان

سرکاری اراضی کے ڈیجیٹل ریکارڈ کے بعد ہم لینڈ مافیا اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ایکشن لیں گے, وزیر اعظم کا ٹوئٹ اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اشرافیہ کی مدد سے لینڈ مافیا نے ریاستی اراضی بشمول جنگلات کی زمین…

جیکب آباد گڑھی خیروروڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

جیکب آباد:جیکب آباد گڑھی خیروروڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود میںواقع گڑھی خیرو لنک روڈ جکھرانی رائیس مل کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار طالب حسین بروہی موقع پر…

نہتے اور بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں : نورمحمد خان دمڑ

کوئٹہ : صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ نہتے اور بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں، شاہرگ میں کوئلہ کے کانوں پر کام کرنے والے مزدوں کو بے دردی سے قتل کرنے کی واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے…