Daily Archives

November 2, 2021

وفاقی کابینہ اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا۔ کابینہ میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جبکہ کالعدم جماعت سے معاہدہ…

بنگلادیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلایش ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ ابوظبی میں جنوبی افریقا نے چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ گروپ ون سے بنگلادیش کے ساتھ سری لنکا کا سفر بھی تمام ہوا۔ سپرٹویلیو میں بنگلادیش کو مسلسل چوتھی شکست سامنا کرنا…

120روپے کلو چینی میں سے 70 روپے عمران خان اور وزرا کی جیب میں جارہے ہیں، شاہد خاقان

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 120روپےکلوچینی میں سے 70 عمران خان اوروزراکی جیب میں جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ روز اول سے…

لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں جعلی پیر گرفتار

 لاہور: غازی آباد پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔  لاہور کے تھانہ غازی آباد کی پولیس نے خاتون کی درخواست پر عارف بابا کے نام سے معروف جعلی پیر کو مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ…

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 اسلام آباد: ملک میں گذشتہ ماہ(اکتوبر) کے دوران مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پرشرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی ہے جب کہ ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ…

وزیراعظم نے وزراء کو تحریک لبیک سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو کالعدم جماعت تحریک لبیک سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدے پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق…

سپریم کورٹ نے بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لے لیا، عدالت نے حکومت کوتمام اسپتالوں میں علاج اور ٹیسٹ کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے تمام وفاقی اور صوبائی سیکرٹریز صحت کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس گلزا…

خاران میں چیف چوک کے قریب دھماکا، 12افراد زخمی

خاران :صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں چیف چوک کے قریب دھماکے سے 12 افراد زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکاخاران میں چیف چوک کے قریب ہوا ،جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق مطابق…

بحرین سے اسلام آباد آنے والا غیرملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور:ایئرٹریفک کنٹرولرکی مبینہ غفلت کے باعث بحرین سے اسلام آباد آنے والا غیر ملکی طیارہ حادثے سےبال بال بچ گیا جبکہ کپتان حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارہ کو اوپر لے گیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولرکی مبینہ…

معاہدے پر عملدرآمد: احتجاج کے دوران گرفتار کالعدم تنظیم کے 860 افراد رہا

لاہور:حکومت اورکالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے پرعملدرآمد شروع ہوگیا ہے،احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے کالعدم تنظیم کے 860 افراد کو رہا کردیا گیا ۔ حکومت اورکالعدم تنظیم کےدرمیان معاہدےکے بعد کالعدم تنظیم کے کارکنوں کی رہائی شروع ہو…