Daily Archives

November 10, 2021

علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کیلیے تیار ہیں، چین

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات چیت کے ساتھ حل کرنے…

سری لنکا میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی، 16 ہلاکتیں

کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے مختلف علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں…

یمن؛حاملہ صحافی اسپتال جاتے ہوئے کار بم دھماکے میں جاں بحق

صنعا: یمن میں اسپتال جاتے ہوئے حاملہ خاتون صحافی کی کار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور ان کے شوہر شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی حاملہ خاتوں صحافی ریشا عبداللہ بچے کو جنم دینے اپنی کار میں…

بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں وہ بہت اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں

 لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ہے، وہ بہت اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ…

ڈاکٹرز مسیحا ہیں انہیں سڑکوں پر نہیں بلکہ ہسپتال میں ہونا چاہیے وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز مسیحا ہیں، انہیں سڑکوں پر نہیں بلکہ ہسپتال میں ہونا چاہیے، اپنے وسائل میں رہتے ہوئے ڈاکٹروں کے مطالبات منظور ہیں، مسائل کے لیے بااختیار پارلیمانی کمیٹی بنا دی۔ وزیراعلیٰ…

مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان پر طنزیہ ٹویٹ

 لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں طنزیہ ٹویٹ کردیا۔ مریم نواز نے لکھا کہ روٹی مہنگی تو کم کھاؤ،میں کیا کروں؟ چینی مہنگی تو میٹھا چھوڑ دو، میں کیا کروں؟ پیٹرول مہنگا تو گاڑی مت چلاؤ، میں کیا کروں؟…

ٹویوٹا پاکستان نے اپنی پوری لائن اپ پر قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے اپنی پوری لائن اپ پر قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے. کمپنی کے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر (سی ای او) علی اصغر جمالی نے منگل کو بزنس ریکارڈر کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اضافہ…

میں احتیاطاً سپریم کورٹ آیا ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ وزیراعظم عدالت آئیں گے یا نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی،گیم صرف عمران خان کی ہے لہذا وزیراعظم 5سال پورے کریں گے،سپریم کورٹ کے فیصلے سرآنکھوں پرہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت…

وزیراعظم کو سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس پر بریفنگ

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں طلبی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے سانحہ آرمی پبلک ا سکول ازخود نوٹس کیس پر بریفنگ لی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو طلب کئے جانے کے بعد اٹارنی جنرل خالد جاوید…

سبی میر چنگیز چانڈیو کے گھر پر دستی بم حملہ

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے قبائلی و سیاسی شخصیت میر چنگیز چانڈیو کے گھر پر دستی بم حملہ کیا ہے، جسکے نتیجے میں گھر سامان تباہ ہو گئے ہیں، تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ دستی بم صحن میں گر کر پھٹ گیا ،صحن میں کھڑی موٹر سائیکل کو…